۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
صدائے حوزہ

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۲۴" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۲۴ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس اشاعت میں؛ یکم مئی روز شہادت شہید مطہری کے موقع پر رہبر کبیر امام خمینی کی خصوصی تحریر "میں ایسے عزیز فرزند سے محروم ہوگیا ہوں جو میری پوری زندگی کا حاصل تھا"، رہبر معظم کا اہم بیان " دینا نئے ورلڈ آرڈر کی دہلیز پر کھڑی ہے، افغان حکومت اس ملک کے شیعوں کے تحفظ کی ذمہ دار ہے؛ امام جمعہ نجف، مسجد الاقصی میں جھڑپ؛ ۴۲ فلسطینی زخمی ہوگئے، عراق میں مہدویت کی جھوٹے دعویداروں کی گرفتاریاں،وادی کشمیر میں یوم القدس کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ، کرگل زینبیہ ویلفیئر سوسائٹی؛ جشن تکلیف کی مناسبت سے محفل، روز معلم و عید الفطر کی مناسبت سے خصوصی مضمون نیز برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ آپ کے پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • هادی IR 16:45 - 2022/05/10
    1 0
    ماشاءالله
  • muhammad MD 09:14 - 2022/05/16
    1 0
    why do not publish it weekly?