حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ" کا 35واں شمارہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
اس اشاعت میں شام کے سلسلے میں رہبر معظم اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا تازہ ترین بیان جسے شہداء کے اہل خانہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا، اسی طرح شام کے متعلق نجف اشرف اور قم المقدسہ کے مراجع کرام کے بیانات، نوجوان کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق آیت اللہ اعرافی کا بیان، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا سے متعلق امام جمہ ممبئی حجۃالاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی کا بیان، اور پاراچنار سے متعلق علمائے کرام کے بیانات اور تاثرات۔ اسی طرح برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کی اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ آپ کے پیش خدمت ہے۔
واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔
اس خبرنامے کی پی ڈی ایف فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
آپ کا تبصرہ