۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
صدائے حوزہ

حوزہ / صدائے حوزہ خبرنامے کا تیسرا ایڈیشن اردو میں شائع ہو گیا ، اردو میں حوزہ نیوز ایجنسی کی تیسری اشاعت "صدائے حوزہ" حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے شائع ہو گیا ہے.

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، "صدائے حوزہ " کی تیسری اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں شائع اور اس خبر نامے میں دنیائے اسلام کے دینی مراکز اور مدارس اور بین الاقوامی خبریں اور مراجع عظام و علمائے کرام کے مختلف بیانات، عید غدیر خم کے بارے میں اہل سنت علماء اور منابع کی نقطہ نظر نشر کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کے اردو زبان کے ادارے نے حال ہی میں اپنی اردو ویبسائٹ اور ای پیپر روز نامہ اردو با نام صداۓ حوزہ کا رسمی طور پر افتتاح کیا ہے۔ 

حوزہ نیوز کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • کامران IR 15:37 - 2020/08/13
    0 0
    بھت عمدہ و اعلا