حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مرکز مدہاۓ علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان "صدائے حوزہ " شمارہ ۵ کی اشاعت پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس خبر نامے میں دنیائے اسلام کے دینی مراکز اور مدارس اور بین الاقوامی و برصغیر کی خبریں اور مراجع عظام و علمائے کرام کے مختلف بیانات، بالخصوص حالات حاضرہ کے تعلق سے رونما ہونے والے واقعات بیانات، سمینار و مقالات پر مشتمل نشر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کے اردو زبان کے ادارے نے حال ہی میں اپنی اردو ویبسائٹ اور ای پیپر روز نامہ اردو با نام صداۓ حوزہ کا رسمی طور پر افتتاح کیا ہے اور عالم اسلام میں خبورں کے حوالے سے قارئین کے درمیان فعالیت اور خدمت انجام دے رہا ہے۔
حوزہ نیوز کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔