۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
صدائے حوزہ ۳۰

حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۰" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۰ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس اشاعت میں میلاد امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت سے آپ کی سیرت پاک پر سے ایک خصوصی مقالہ، نیز سیرت فاطمہ زہرا کے حوالے بھی ایام فاطمیہ کے مد نظر ایک مقالہ موجود ہے، ساتھ ہی ایران میں حالیہ کے حوالے سے مراجع کرام جیسے آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی، رہبر معظم انقلاب اسلامی و آیت اللہ اعرافی وغیرہ کے بیانات موجود ہیں، دوسری بھی اہم خبریں جیسے: ایران، روس چین کا امریکہ مخالف بلاک کا اعلان۔ انصاف کا احساس انتہا پسندی کا روک تھام: آیت اللہ العظمی سیستانی۔ فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ۔ تعلیمات اہلبیت عقلانیت، عدالت اور منطق پر مبنی ہے۔ اسلام و ہندوئزم پر مبنی کانفرنس۔ مرجعیت تشیع کی طاقت ہے۔ جیسی کئی خبریں موجود ہیں۔ اسی طرح برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کی اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ آپ کے پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

اس خبرنامے کی پی ڈی ایف فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .