شائع
-
جموں و کشمیر میں بین المذاہب مکالمے پر پہلی کتاب شائع
حوزہ/ جموں وکشمیر میں، ایڈوکیٹ منتظر مہدی اور ڈاکٹر خیر النساء آغا کی مشترکہ کوششوں سے بین المذاہب مکالمے پر پہلی کتاب زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
کتاب "حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک" شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے
حوزہ/ ۲۸۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۰" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۰" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
شش ماہی علمی تخصصی راہ استنباط کا دوسرا شمارہ شائع ہوگیا
حوزہ/ راہ استنباط فقہی نظریات کی روشنی میں معاصر مسائل کے حل کی جانب ایک ابتدائی قدم ہے جسکے دوسرے شمارے میں اسلامی تہذیب کے بعض اہم پہلووں پر اہل قلم کی تحقیقات پیش کی گئی ہے ۔
-
معروف قلم کار "عادل فراز" کی کتاب ’عہد اکبری میں علما کے علمی و سیاسی نقوش‘ شایع ہوکر منظر عام پر ،مختلف شخصیات کے ذریعہ رونمائی کی گئی
حوزہ/ اس کتاب میں اکبر کے عہد میں موجود مختلف مذاہب کے عالموں کے سیاسی و علمی افکارونظریات پر تفصیلی بحث کی گئی ہے ۔بعض وہ علما جنہیں مورخین اورتذکرہ نگاروں نے بے بنیاد الزامات کے تحت بدنام کرنے کی کوشش کی ہے ،اس سلسلے میں مدلل وضاحت پیش کی گئی ہے ۔
-
کربلا؛ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ روضہ امام حسین (ع) چوتھی جلد شائع
حوزہ/ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ ’’موسوعة خطب الجمعة‘‘ کی چوتھی جلد کو دو اجزاء میں شائع کیا ہے کہ جس میں سن 2008ء (1428 - 1429هـ) کے ان خطبات جمعہ کو تحریری شکل دی گئی ہے کہ جو مذکورہ سال کے دوران روضہ مبارک امام حسین(ع) میں علامہ سید احمد صافی اور علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی نے ارشاد فرمائے تھے۔
-
ڈاکٹر طاہر القادری کی کتاب ”مسند امام علی علیہ السلام” شائع ہوگئی
حوزہ/ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ تصنیف و تالیف کی ایک ہزار سالہ اسلامی تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹر طاہرالقادری نے حضرت علی علیہ السلام سے مروی 12 جلدوں پر مشتمل احادیث مبارکہ کا ذخیرہ جمع کیا ہے، جسے ”مسند امام علی علیہ السلام” کے نام سے شائع کیا جا رہا ہے، یہ مجموعہ احادیث تشنگان علوم الحدیث کی علمی سیرابی کا باعث بنے گا۔