۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024
کتاب "حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک" شائع

حوزہ/ ۲۸۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اردو زبان قارئین کے لیے حزب اللہ لبنان کے موضوع پر مبنی اپنی نوعیت میں یگانہ کتاب "حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک" چھپ کر بازار میں آچکی ہے۔

۲۸۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔

امید ہے یہ کتاب اسلامی تحریکوں کے موضوع پر اردو زبان لٹریچر میں ایک بہترین اضافہ شمار ہوگی اور اردو زبان قارئین کی حزب اللہ لبنان کے حوالے سے معلومات اور زاویہ نگاہ میں بہتری میں معاون ثابت ہوگی۔

اپنی کاپی بک کروانے کے لیے اور مزید تفصیلات کے لئے آپ اس فون نمبر +923344663575

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Sajjad Zaheer IN 10:45 - 2024/09/30
    0 0
    Good