۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
مقالہ "دعائے افتتاح کی سند پر اشکال اور اس کا جواب" اردو اور انگریزی زبان میں نشر ہوا

حوزہ/ سید منہال حسین رضوی گوپال پوری کا یہ مقالہ بوہرہ شیعہ اثنی عشری جماعت نے نشر کیا جسے thepromisedmahdi کے ارکان نے انگریزی زبان میں ترجمہ کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجۃ الاسلام والمسلمین سید منہال حسین رضوی گوپال پوری کا مقالہ بنام "دعائے افتتاح کی سند پر اشکال اور اس کا جواب" اردو اور انگریزی زبان میں بوہرہ شیعہ اثنی عشری جماعت نے نشر کیا، مصنف نے اسے اردو زبان میں تدوین کیا تھا جسے thepromisedmahdi کے ارکان نے انگریزی زبان میں ترجمہ کیا۔

مقالہ "دعائے افتتاح کی سند پر اشکال اور اس کا جواب" اردو اور انگریزی زبان میں نشر ہوا

اس کتاب میں ماہ مبارک رمضان ۱۴۴۲ھ میں دعائے افتتاح کی سند پر کئے گئے اعتراضات کا مصنف نے مدلل اور مستند جواب تحریر کیا ہے، جس میں موجود علم حدیث سے مربوط علمی نکات قارئین کے لیے دلچسپی کا سبب بن سکتے ہیں۔ 

قارئین نیچے دی گئی لنک سے اردو اور انگریزی میں اس مقالے کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:

https://media.hawzahnews.com/d/2021/10/17/0/1232676.pdf

https://media.hawzahnews.com/d/2021/10/17/0/1232675.pdf

تبصرہ ارسال

You are replying to: .