۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
1

حوزہ / استاد محمد رضا کلباسی اشتری کی تالیف، کتاب "نفخات اللیل" جو کہ دعائے کمیل کی شرح ہے، زیور طبع سےآراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، کتاب "نفخات اللیل" کو استاد محمد رضا کلباسی اشتری نے تحریر کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 336 صفحات پر مشتمل یہ کتاب دعائے کمیل کی شرح ہے۔

جناب احمد کلباسی نے اس کی نظرثانی کی ہے اور بوستان کتاب پبلشرز نے اسے شائع کر کے منظر عام پر لانے کی سعادت حاصل کی ہے۔

یاد رہے کہ دعائے کمیل سے اخذ کیے گئے انتہائی عمیق عرفانی اور فلسفی نکات نے کتاب "نفخات اللیل" کو جالب توجہ بنا دیا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .