حضرت زہرا (س)
-
آیت اللہ العظمیٰ گلپایگانی پر حضرت فاطمہ زہرا(س) کی خاص عنایت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید محمد رضا گلپایگانیؒ جس زمانے میں کرائے کے مکان میں زندگی گزارا کرتے تھے، اس دوران پیش آنے والے ایک واقعے نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ان پر خاص عنایت کو آشکار کیا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س) ماضی، حال اور مستقبل سے واقف تھیں: آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا علمی و روحانی مقام اس قدر بلند ہے کہ آپ ماضی، حال اور مستقبل سے باخبر تھیں، آپ نے علم الہی کو اپنی زندگی کا قیمتی سرمایہ سمجھا اور اپنی تمام تر توانائی اس کے تحفظ اور اشاعت میں صرف کی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی دو تاریخوں کا راز
حوزہ/ حجتالاسلام علی رضا رضوی نے مدرسہ علمیہ الزہراء (س) میں ایک مجلس عزا کو خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی دو مختلف تاریخوں کے بارے میں گفتگو کی اور کہا کہ تاریخ میں شہادت کے حوالے سے دو اقوال یعنی 75 دن اور 95 دن کا ذکر ملتا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کا مشن قرآن کی حقیقی تعلیمات کا تحفظ اور عترت کا دفاع تھا: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ آیت اللہ سعیدی نے اس بات پر زور دیا کہ حضرت زہرا (س) نے اپنی زندگی میں قرآن اور عترت کے درمیان تعلق کو برقرار رکھنے کی کوشش کی، تاکہ قرآن کے حقیقی مفسرین اہل بیت (ع) کی تعلیمات سے محروم نہ رہیں۔
-
حضرت فاطمہ (س) کی زندگی اسلام کی حقانیت پر ثبوت ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ آیت اللہ سعیدی نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی قبر کا مخفی ہونا اور ان کے دیگر حالات، اسلام کی حقانیت پر اہم ثبوت ہیں، دینی شواہد اور اسناد کو محفوظ رکھ کر انہیں تحقیق کے لیے پیش کیا جائے تاکہ آنے والی نسلیں ان سے استفادہ کر سکیں۔
-
شہید روشی کا وصیت نامہ:
اپنے زمانے کے حسینؑ کو تنہا مت چھوڑنا
حوزہ/ شہید روشی نے اپنی وصیت کے ایک حصے میں اہل خانہ اور طلباء سے درخواست کی کہ سب سے پہلے تو خدا کےلئے میرے فراق میں گریہ و زاری مت کرنا اور اللہ سے دعا کرنا کہ وہ اس ناچیز سی امانت کو قبول فرمائے، اور دوسری بات یہ کہ اپنے زمانے کے حسین ؑ ( امام خمینیؒ) کو تنہا نہ چھوڑنا۔
-
حضرت فاطمہ زہرا ؑ کی شخصیت تمام بشریت کے نمونہ ہدایت ہے:مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں معدن عصمت سیمینار بعنوان ’’حضرت فاطمہ زہرا ؑ تاریخ و سیرت کے آئینے میں‘‘ منعقد ہوا جس میں مولانا شمشیر علی مختاری نے خطاب کیا۔
-
معرفت زہرا (س) حاصل کرنی ہے تو قرآن پڑھیں: محترمہ مریم حسنی
حوزہ/ حضرت زہرا (س) کے مقام اور شخصیت کی معرفت حاصل کرنے کے کا ایک بہترین ذریعہ قرآن کریم کی آیات کی جانب رجوع کرنا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :
مغرب کے پاس کوئي منطق نہیں ہے اور وہ خواتین کے سلسلے میں اپنے گھٹیا رویے کے بارے میں بات کرنے اور سوالوں کا جواب دینے کے لیے تیار نہیں ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین سے ملاقات میں گھرانے، سماج، سیاست اور مختلف سطحوں کی انتظامی امور سے متعلق سرگرمیوں میں خواتین کی موجودگي کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں اسلام کے منطقی اور عاقلانہ نظریے پر روشنی ڈالی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کو ام ابیھا کیوں کہا جاتا ہے؟
حوزہ/ حضرت زہرا (س) نے پیغمبر اکرم (ص) کی ماں کی طرح تیمارداری اور دیکھ بھال کی، اسی طرح ایسے بیشمار واقعات اسلام کی تاریخ میں موجود ہیں، تاحیات اپنے والد کی آسائشیں عین ماں کی طرح فراہم کیں۔
-
حضرت فاطمہ(س) ہر میدان میں ایک مکمل رہنما اور کامل شخصیت ہیں
حوزہ/ انہوں نے کہا: حضرت فاطمہ زہرا (س) زندگی کے تمام شعبوں میں ایک مکمل رہنما اور کامل انسان ہیں، لیکن آج کے زمانے میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو مغربی تہذیب کو ہمارے مسلم معاشرے پر نافذ کرنا چاہتے ہیں۔
-
مقدماتی اشاعت
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۳۱" شائع + ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۱" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
ولادت حضرت زہرا(س) کی مناسبت سے پیروان ولایت کے زیر اہتمام یک روزہ علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور شہدائے مقاومت کی برسی کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے اہتمام سے گاڈہ کھوڑ سوناواری میں یک روزہ علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
حضرت زہرا (س) ایک بہترین بیٹی، بہترین بیوی، بہترین ماں، اور ایک قیمتی نمونہ عمل ہیں: آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ وہ عظیم خاتون کہ جو اعلیٰ ترین مقام پر فائز رہی اور ایسے زمانے میں خود کو بہترین بیٹی، بہترین بیوی، اور بہترین ماں، اور ایک قیمتی نمونہ کے طور پر متعارف کرایا جب دنیا کی تمام اقوام اور ثقافتوں میں عورتوں کو دوسرے درجے کا انسان تصور کیا جاتا تھا۔
-
زن و شوہر کے درمیان اختلاف سیرت حضرت علی وفاطمہ زہرا سے دوری کا نتیجہ ہے
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید شھوار حسین نقوی نے کہا:انہوں نے کہا: بہت افسوس کی بات ہے کہ آج ہماری ِخواتین حضرت فاطمہ زھرا کے بجائے ان عورتوں کو نمونہ اور آئیڈیل قرار دے رہی ہیں جو معاشرہ کو خراب کرنے میں مصروف ہیں۔
-
خطبہ فدک، معرفت کا خزانہ ہے: سردار حسین کارگر
حوزہ/ صوبہ بوشہر میں غدیر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے سکریٹری نے خطبہ فدک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا: یخطبہ دفک معرفت کا خزانہ ہے، لہذا ہمیں اس خطبے کا گہرائی سے مطالعہ کرنا چاہیے۔
-
جناب فاطمہ (س) کو پنجتن پاک میں کلیدی حیثیت حاصل ہے، علامہ محمد علی نقوی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے زیراہتمام مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار سوسائٹی میں منعقدہ سہ روزہ مجالس بسلسلہ شہادت شہزادی کونین فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید محمد علی نقوی نے کہا ہے کہ جن کی تعظیم میں پوری کائنات کھڑی ہوجائے انہیں محمد مصطفیٰ ۖ کہتے ہیں اور جس ہستی کی تعظیم میں خود محمد مصطفیٰ ۖ کھڑے ہوجائیں انہیں فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کہتے ہیں۔
-
حضرت زہراؑ کا وجود تاریکی سے روشنی کی طرف لے جانے کے لئے انتہائی مؤثر ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی حیاتِ طیبہ کا جائزہ لیا جائے تو آپؑ صرف اٹھارہ برس زندہ رہنے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئیں لیکن آپؑ کے فیض کے آثار کائنات کے ہر گوشے میں نظر آتے ہیں۔ آپ سلام اللہ علیھا کا مبارک وجود انسان کو تاریکی سے نکال کر روشنی کی طرف لے جانے کے لئے انتہائی مؤثر ہے۔
-
معاشرے کے زوال کا سب سے بنیادی سبب جہل و نادانی ہے: حجۃ الاسلام سبزواری
حوزہ/ایران کے شہر آشتیان میں حوزہ علمیہ امام خمینیؒ (برائے خواہران) میں ’’حضرت فاطمہ زہرا (س) کی تعلیمات میں اسلامی معاشرے کا اتحاد و اتفاق‘‘ کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد ہوا ۔
-
اسلام کی حقیقت اور اسکی بقاء حضرت زہرا (س) کی مرہون منت ہے، مولانا اقبال امام
حوزہ/ مکتب امامیہ تنظیم المکاتب سلطان زون بارہمولہ کشمیر کی طرف امام خمینیؒ جامع مسجد سلطان پورہ میں ایام فاطمیہؑ کی مناسبت پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد۔
-
آیت اللہ اعرافی:
معاشرے میں نماز کے کلچر کو فروغ دینا ضروری ، نماز حضرت زہراؑ کی زندگی کے عروج کا نام ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے عبادت الہی کے سلسلے میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت کو بیان کرتے ہوئے کہا: اولیاء اللہ کا راستہ دعا اور تضرع ہے، جس کی معراج حضرت زہرا (س) کی دعا میں نظر آتی ہے۔
-
زینبیہ وویمن ویلفیر سوسائٹی IKMT کرگل کے اہتمام سے ایام فاطمیہ کے مناسبت سے خواتین کے لئے مجالس عزا کا انعقاد:
تمام خواتین کو چاہئے کہ وہ راہ حضرت زہرا (س) پر گامزن رہیں، محترمہ حاجیہ فاطمہ
حوزہ/ انہوں نے تعلیمی یافتہ خواتین سے زور دیتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طرز زندگی کو اپناتے ہوئے خود اپنی اور اپنی بچوں کی احسن طریقہ سے تربیت کی جائے۔
-
حضرت زہراء (س) کا خطبۂ فدک؛ دینِ اسلام کے مسائل اور مستقبل کے بارے میں جامع ترین خطبہ ہے، آیة الله سیدان
حوزہ /حوزہ علمیہ خراسان ایران کے مایہ ناز استاد نے کہا کہ معنی و مفہوم کے لحاظ سے خطبۂ فدکیۂ حضرت زہراء (س) جامع ترین اور مکمل خطبہ ہے، کیونکہ تاریخ میں ہمیں اسلام کے مختلف مسائل اور اس کے مستقبل کے بارے میں ایسا مکمل اور جامع ترین خطبہ کہیں نہیں ملتا۔
-
استاد حوزہ علمیہ:
ہمارا عقیدہ اور راستہ وہی ہے جو حضرت زہرا (س) کا تھا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن صافی گلپائیگانی نے اپنے درس خارج میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: ہمارا عقیدہ اور راستہ وہی ہے جو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا عقیدہ اور طریقہ تھا۔
-
"جہادِ تبیین حضرت زہرا (س) کی سیرت میں" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد:
حضرت فاطمہ زہرا (س) جہادِ تبیین کی بانی ہیں، محترمہ سعیده ایزد پناہ
حوزہ/ مدرسۂ علمیہ حضرت زینب (س) آستانہ ایران میں یومِ طلبہ کے موقع پر، ایک سیمینار بعنوان "جہادِ تبیین حضرت زہرا (س) کی سیرت میں“ منعقد ہوا۔
-
حضرت زہرا (س) ہر دور کے لیے نمونہ عمل ہیں ؛محترمہ میر امام
حوزہ/ انہوں نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ حضرت معصومہ (س) ہر دور کے لئے نمونہ عمل ہیں، کہا: وہ ذات جو مکمل دین مجسم ہیں اور قرآن اور وحی الٰہی کے نزول کی جگہ ہے، ہم اسے ہدایت اور ارتقائے انسانی کا نمونہ کہتے ہیں، وہ ہر زمانے کے لیے رول ماڈل ہیں، اس میں کوئی گزشتہ زمانہ اور آج کا زمانہ فرق نہیں کرتا۔
-
امام جمعہ قزوین:
خدا کے ساتھ رابطہ انسان کو خوف اور نا امیدی سے دور رکھتا ہے
حوزه/حوزہ علمیہ صوبۂ قزوین کی کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا کہ خدا سے رابطہ انسان کو خوف اور ناامیدی سے دور رکھتا ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی:
حضرت زہرا (س) کا روز ولادت انسانیت کے لئے عید کا دن ہے
حوزہ/ عراق کے مشہور عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے فرمایا: حضرت فاطمہ زہرا (س) کا وجود ایک الہی تحفہ ہے جسے خداوند متعال نے عالمین کے لئے رحمت کا ذریعہ بناکر پیغمبر اکرم (ص) کو عطا فرمایا ہے۔
-
حضرت زہرا (س) کی مختصر سوانح حیات اور آپ کے فضائل
حوزہ/ تمام شیعہ مفسرین اور اہلسنت کے اکثر علماء اور مفسرین نے آیت تطہیر کے بارے میں فرمایا ہے کہ یہ آیت امیرامومنین علی، فاطمہ، حسن اور حسین علیہم اسلام کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔
-
چھورکا شگر میں حضرت زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سے سالانہ عظیم الشان کانفرنس:
حضرت زہرا (س) نہ ففط خواتین کے لیے بلکہ تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں ہم آپکی سیرت پر چل کے ایک بہترین انسان بن سکتے ہیں
حوزہ/ 40 دن پیغمبر (ص) جناب خدیجہ (س) سے الگ رہے او ان ایام میں راتوں کو عبادت میں اور دن کو روزہ رکھتے ہوئے گذارا ۔ تب مصطفی کو زہرا عطا ہویی ہیں۔ اور ان ہسیتیوں کی ولادت حضرت آدم کی ولادت سے پہلے ہویی ۔اس وقت نہ یہ آسمان تھا نہ یہ زمین کا فرش بچھایا گیا تھا، اس وقت بھی پنجتن پاک کا نور موجود تہا۔