۲ آبان ۱۴۰۰ |۱۷ ربیع‌الاول ۱۴۴۳ | Oct 24, 2021
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۱۹"

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۹" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان پندرہ روزہ اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۱۹ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس اشاعت میں آپ پڑھیں گے آیت اللہ العظمی سعید الحکیم طاب ثراہ کی خبر ارتحال پر علماء و مراجع کرام کا تعزیتی پیغام،  ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک 2020 کے ایرانی چیمپینوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات: جسمیں رہبر معظم انقلاب نے فرمایا؛ ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے ثابت کر دیا کہ حجاب، خواتین کی پیشرفت میں رکاوٹ نہیں ہے، نجف سے کربلا؛ عاشقوں کا سفر، حزب اللہ کی نابودی کے لئے امریکی ۱۰ عرب ڈالر کا نقصان، اسلام آباد میں ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس کا انعقاد، ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں نے نہیں مسلم تاجروں نے پہلایا۔ اور علماء و مراجع کرام کے ساتھ مذہبی سیاسی سماجی شخصیات کی جانب سے بیانات اور خبریں، نیز اربعین حسینی کی مناسبت سے خصوصی مضمون۔ برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
5 + 5 =