سعودی عرب (338)
-
مکہ مکرمہ میں شدید بارش اور سیلاب، کئی علاقے متاثر
حوزہ/ سعودی عرب کے مغربی علاقوں، بشمول مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف، میں شدید بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
بن سلمان کی عراقی وزیر اعظم کے ساتھ شام کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
کیا حرمین شریفین کو ویٹی کن سٹی کی مانند تبدیل کیا جا رہا ہے؟
حوزہ/ ماضی قریب سے جو کچھ عربستان سعودی میں ہو رہا ہے یقیناً درد آور بھی ہے اور مقام افسوس بھی؛ افسوسناک اس وجہ سے نہیں کہ یہ جو کچھ ہو رہا ہے کسی اور اسلامی ملک میں نہیں ہو رہا ہے، در حالیکہ…
-
انتظامی مرکز برائے حوزہ ہائے علمیہ کا سعودی عرب سے مطالبہ:
مقدس سرزمین کی بے حرمتی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے اور امت مسلمہ سے معافی مانگی جائے
حوزہ/ انتظامی مرکز حوزہ ہائے علمیہ ایران نے سعودی عرب میں سرزمینِ وحی کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس غیر دینی و ناپاک عمل کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے…
-
ریاض؛ او آئی سی اجلاس کا اختتام پذیر؛ مشترکہ بیان جاری
قدس ریڈ لائن ہے/ایران، عراق اور شام کی خودمختاری کا احترام ضروری
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی درخواست پر او آئی سی کا اہم اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا تھا، جس کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
مولانا سجاد نعمانی کا عرب ممالک کی فلسطین پالیسی پر ردعمل
اس وقت ایران وہ واحد ملک ہے جو فلسطینی کاز کے لیے کھڑا ہے
حوزہ/ مسلم پرسنل لا بورڈ کے معتبر ترجمان مولانا سجاد نعمانی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ ایران اسی طرح اسرائیل کے خلاف پوری طاقت سے ڈٹا رہے۔ ایران اس وقت وہ واحد ملک ہے جو فلسطینی…
-
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت مختلف ممالک کی ایران پر صیہونی حملوں کی مذمت
حوزہ/ سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت مختلف ممالک نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں صیہونیت کی بڑھتی مضبوطی، عرب ممالک کے اثر و رسوخ کا نتیجہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پاکستان کو مشکلات میں ڈال کر غاصب صیہونی لابی اپنے مقاصد پورے کر رہی ہے، کہا کہ پاکستان میں صیہونیت کی بڑھتی مضبوطی، عرب…
-
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ / غزہ سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ / سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کا عالمی عدالت کی جانب سے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف فیصلے کا خیر مقدم
حوزہ/ سعودی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے فلسطین کی سرزمین پر قبضے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد تیونس کے وزیر کو برطرف کر دیا گیا
حوزہ/ تیونس کے صدر نے سعودی عرب میں شدید گرمی سے 49 حاجیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد اپنے وزیر برائے مذہبی امور کو برطرف کردیا۔
-
حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ ان دو روز میں گرمی سے ہونے والی مزید اموات میں نصف سے زیادہ غیر رجسٹرڈ حاجی تھے اور ان میں بھی سب سے زیادہ تعداد مصری شہریوں کی ہے۔
-
مکہ مکرمہ؛ شدید گرمی کے باعث متعدد حجاج نے داعی اجل کو لبّیک کہا
حوزہ/ مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں 550 لاشیں لائی گئیں، جن کی موت شدید گرمی کی وجہ سے واقع ہوئی تھی۔
-
لشکر جھنگوی کا مطلوب دہشت گرد سعودی عرب سے گرفتار
حوزہ/ ملزم حبیب الرحمٰن کا تعلق بورے والا سے ہے، جو کالعدم تنظیم لشکرِ جھنگوی کے ریاض بسرا گروپ سے منسلک اور دہشت گردی کی بڑی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
حوزہ / سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت…
-
سعودی عرب میں موسمِ حج کے دوران شدید گرمی کی توقع / حجاج ضروری سامان ساتھ لے کر آئیں
حوزہ / ماہرین موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اس سال عازمین حج مکہ، منیٰ، مشعر الحرام اور کوہ عرفات میں گرمی کی لہر، بارش اور ریت کے شدید طوفان کا مشاہدہ کریں گے۔
-
ریاض ائیرپورٹ پر غاصب اسرائیلی حکام کے طیارے کی لینڈنگ
حوزہ/ غاصب صہیونی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق، غاصب اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسیاں موساد اور شاباک کے حکام نے نیز چند روز قبل اسی طیارے کے ذریعے علاقائی دورہ کیا تھا۔
-
تصاویر/ سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کا بھرپور احتجاج
تصاویر/ 8شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اس سانحہ کی برسی کے موقع پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر خصوصی…
-
ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ:
حکومت پاکستان سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر کی بات کرے، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام انبیائے کرام، اہلبیت اطہار علیہم السلام، دختر رسول خدا حضرت بی بی فاطمتہ الزہرا س، ازدواج مطہرات اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مزارات…
-
8شوال 1926 تاریخ اسلام کا سیاہ ترین دن، علامہ ڈومکی
حوزہ/ 8 شوال کو آل سعود نے دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بی بی فاطمه الزھراء سردار جنت امام حسن مجتبی و آل رسول کے روضہائے مقدسہ جنت البقیع کو شرک کا فتویٰ لگا کر شہید کیا۔
-
پیر اعجاز ہاشمی کا اسرائیل پر ایرانی حملے کا خیر مقدم، اسلامی ممالک سے ساتھ دینے کی اپیل ایرانی قیادت اور امت مسلمہ کو مبارکباد؛
صیہونی ریاست پر حملہ مسلمانوں میں غیر ت و حمیت کا ثبوت
حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی: سعودی عرب پاکستان سمیت تمام اسلامی ریاستوں سے ایران کا ساتھ دیں۔
-
مکہ مکرمہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے موضوع پر دو روزہ عالمی کانفرنس؛
اسلام معاشرتی دین ہے، جو اتحاد ملت اور اخوت کا درس دیتا ہے
حوزہ/ مکہ مکرمہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے موضوع پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرسرپرستی میں، رابطہ عالم اسلامی کے تحت دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں؛ مزاحمتی اور مقاومتی محاذ کا مستقبل فتح ہے
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا کہ خطے میں بہت سی سازشوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے اور نئی سازشوں کو بیداری اور مقاومت کے ذریعے ناکام بنایا جائے گا۔ امریکہ، اسرائیل…
-
سعودی عرب کا اہم بیان؛ فلسطینی بھائیوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں
حوزہ/ سعودیہ عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں آزاد فلسطین کے قیام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطین کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا امکان نہیں ہے۔
-
حج میں مزید سہولیات کے لیے حج ٹینرس کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ/ خاتون ٹینرس کا بھی انتظام کیا جائے گا
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا نے وزیر اقلیتی امور محترمہ اسمرتی زبین ایرانی کے دورے مدینہ منورہ کے دوران وزیرِ موصوفہ کی خواہش اور عازمین حج کی سہولیات میں مزید اضافے اور حج 2024 کو مثالی حج بنانے…
-
ہندوستانی مرکزی وزیر اسمرتی زبین ایرانی کا تاریخی دورے مسجد نبوی
حوزہ/ حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور…
-
ہندوستان میں خواتین و اطفال کی فلاح و بہبودی اور اقلیتی امور کی وزیرِ اور خارجہ و پارلیمانی امور کے وزیر کا دورہ سعودی عرب
حوزہ/ خواتین و اطفال کی فلاح و بہبودی اور اقلیتی امور کی وزیرِ اسمرتی زیبن ایرانی کا 7 اور 8 جنوری 2024 کو دورہ سعودی عرب اس دو روزہ دورے میں وزیر موصوفہ کے ساتھ امورِ خارجہ و پارلیمانی امور…
-
امامِ کعبہ کا اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ؛
دنیا کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں کردار ادا کرنا چاہیے: امام کعبہ
حوزہ/ امام حرم نے کہا کہ غزہ میں بے گناہوں کا قتل عام انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کے خاتمے کے لیے دعا گو ہیں، اسلام میں انسانی جان کی حرمت پر خصوصی توجہ دی گئی…
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے کویتی ہم منصب سے جدہ میں ملاقات؛ غزہ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزه/ جدہ میں ایرانی وزیر خارجہ اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اور غزہ سمیت خطے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات تعطل کا شکار
حوزہ/ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے جاری بات چیت کو معطل کر دیا ہے۔