جامعہ المصطفی العالمیہ
-
علمی اور تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ کا گیارہواں شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے+رپورٹ
حوزه/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کی فقہی تربیتی انجمن کی جانب سے ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے علمی اور تحقیقی مجلہ ”تعلیم و تربیت“ کا گیارہواں شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
"یونانی اور اسلامی دانشوروں کی نظر میں نظریہ وحدت وجود کا تقابلی جائزہ" کے موضوع پر مولانا عسکری عابد کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ یونانی اور اسلامی دانشوروں کی نظر میں نظریہ وحدت وجود کا تقابلی جائزہ" کے موضوع پر حجت الاسلام مولانا عسکری عابد نے تھیسز تحریر کرکے امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد، پی ۔ ایچ ۔ ڈی مکمل کی۔
-
اللہ جس سے خوش ہوتا ہے، اسے علم عطا فرماتا ہے، ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ کا لاہور میں ادارہ منہاج الحسینؑ کے طلبہ سے خطاب میں کہنا تھا کہ عالم کو اللہ نے بلند مقام و مرتبہ عطا فرمایا ہے، دینی مدارس کے طلبہ وہ خوش نصیب ہیں، جن پر اللہ کی خاص نوازش ہے۔
-
قم المقدسہ، طلاب ہندوستان کے نمائندوں کی مسئول امور خانوادہ جامعہ المصطفی العالمیہ کے ساتھ اہم ملاقات
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین مشایخی نے کہا کہ ہم سب امام خمینی کے مکتب کے شاگرد ہیں اور ہم جہاں بھی ہوں اور جہاں بھی رہیں ہمیں ولایت کا مدافع ہونا چاہیے۔
-
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک:
جامعہ المصطفی العالمیہ پر امریکی پابندی قابل مذمت اور جہالت کی علامت، حجۃ الاسلام سید مرید حسین نقوی
حوزہ/امریکا نے جامعۃ المصطفی العالمیہ پہ اپنی سفاکیت کے ذریعے پاپندی لگاکر بدترین عمل کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ نہ صرف اسلام کا دشمن ہے بلکہ وہ علم و ادب اور فہم و ادراک کا بھی دشمن ہے۔