جامعہ المصطفی یونیورسٹی
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر جامعۃ المصطفیٰ قم، ایران میں عظیم اجتماع؛
عالمِ اسلام ایک بے مثال رہنما سے محروم ہو گیا، ڈاکٹر عباسی
حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ نے کہا کہ سید مقاومت کوئی فرد نہیں تھے، بلکہ وہ ایک راستہ اور مکتب تھے اور یہ مکتب جاری رہے گا۔
-
اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات، علمی تعاون اتحاد امت پر تبادلہ خیال:
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 130ممالک کے طلبہ پڑھ رہے ہیں، ڈاکٹر عباسی
حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ: جامعہ المصطفیٰ العالمیہ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات قائم ہیں جہاں اہل سنت طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔
-
نمائندہ جامعہ المصطفی العالمیہ ہند:
انقلاب اسلامی ایران ساری دنیا کے مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کا انقلاب ہے، حجۃ الاسلام رضا شاکری
حوزہ/ نمایندہ جامعۃ المصطفیٰ ہند نے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب صرف سرزمین ایران اور ملت ایران سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ ساری دنیا کے مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کا انقلاب ہے اور ان کے لیئے مشعل راہ ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ اور دہلی یونیورسٹی کے درمیان معاہدے پر دستخط
حوزہ/ ہندوستان میں المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لینگویج اینڈ آرٹس کا دورہ کیا اور اس کے سربراہ ڈاکٹر امیتاوا چکربرتی سے ملاقات کی، ساتھ ہی یونیورسٹی کے ساتھ کئے گئے معاہدے پر دستخط کیے۔
-
مدارس دینیہ کے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں بھی داخل ہونا چاہئیے: حجۃ الاسلام و المسلمین رضا شاکری
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین آقائے رضا شاکری نے فرمایا کہ ہمارے طلاب و افاضل کو یونیورسٹیز میں جانا چاہئیے تا کہ وہاں نمایاں دینی خدمات انجام دیں جیسے شہید مطہری رحمۃ اللہ علیہ ، شہید بہشتی رحمۃ اللہ علیہ نے انجام دی ہیں۔ ہمارے افاضل نظم و نثر میں قرآن کریم کو محور قرار دیں۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں پڑھنے والی طالبات کو حجاب تقسیم کیا گیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائی شیخ رضا شاکری نے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کہا کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت تمام عالم کی خواتین کے لئے نمونۂ عمل ہے۔اسلام میں جو پردہ کا حکم دیا گیا ہے وہ عملی حیثیت سے جناب فاطمہ زہراؐ کا مرہون منت ہے۔اگر فاطمہ زہرا نہ ہوتیں تو حجاب کا حکم تشنۂ عمل رہ جاتا۔
-
دینی مدرسے اسلام کے مضبوط قلعے ہیں ان کی بنا و بقا اشد ضروری ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ جامعۃ المصطفےٰ العالمیہ: اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عصر حاضر میں جو برق رفتاری کے ساتھ تبدیلیاں اور ترقیاں ہو رہی ہیں وہ در اصل علم کی مرہون منت ہیں۔ اور ہر گزرتے ہوئے عہد و عصر کے ساتھ علم کی ضرورت و اہمیت و افادیت میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جائے گا۔
-
"احادیث فریقین کی روشنی میں مال کی پیداوار میں مزید اضافے اور رکاوٹیں" کے موضوع پر حجۃ الاسلام مولانا محمد رضوان السلام کی پی ایچ ڈی مکمل
حوزہ/ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے مولانا ڈاکٹر رضوان سلام خان اور جامعہ امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس کے فارغ التحصیل ہونے والوں میں پہلے طالب علم ہیں جنہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
-
رئیس جامعۃ المصطفی العالمیہ:
وحدت و اتحاد ہی آئمہ اور امام خمینی کا راستہ ہے، ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ/ رئیس جامعۃ المصطفی العالمیہ نے کہا کہ وحدت و اتحاد اور انسجام ہی ائمہ اور امام خمینی کا راستہ ہے۔ ہمیں اسی راستے پر آگے بڑھنا ہے۔ اختلاف، افتراق اور لڑائی جھگڑے سے کبھی اسلام نہیں پھیلتا بلکہ اسلام کی بدنامی ہوتی ہے۔
-
حوزہ،دفاعِ مقدس کے ایام سے حاصل سبھی کامیابیوں اور یادگاروں کے تحفظ اور ان کی دیکھ ریکھ کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: یہ ضروری ہے کہ دفاعِ مقدس کی یادگاریں اور یادیں مدارس کے روح و جسم میں جاری و ساری رہیں۔ اور ان کامیابیوں کے تحفظ و حفاظت میں مدرسوں کو چاہئے کہ اپنی تمام تر توانائیاں جھونک دیں۔
-
ڈپٹی ڈائریکٹر المصطفی یونیورستی:
المصطفیٰ یونیورسٹی میں پڑھائے جانے والے مضامین کی تعداد 450 تک جا پہنچے گی
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین جزائری نے کہا: ان کے علاوہ ، طویل مدتی اور قلیل مدتی تربیتی کورسز ان لوگوں کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں جو دلچسپی رکھتے ہیں یہاں تک کہ غیر مسلم سامعین بھی ان کورسز میں حصہ لیتے ہیں۔
-
پرنسپل جامعۃ الزہرا (س) :
قابل و مؤثر اور فعال طالبات کی پرورش جامعۃ الزہرا (س) کا اصل ہدف ہے
حوزہ/ محترمہ برقعی نے یہ بتاتے ہوئے کہ ہم تدریس کا ایک ایسا طریقہ چاہتے ہیں جو کہ نیا اور مؤثر ہو اور ماضی کے کچھ تدریسی انداز کو زندہ کرے،انکا کہنا تھا کہ قابل و مؤثر، اور فعال طالبات کی پرورش کے ہدف کے ساتھ حوزہ علمیہ جامعہ الزہرا کے نئے تحصیلی سال کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ تقریب کے مہمان خصوصی جامعہ المصطفی قم کے سینئر مسؤول جناب حجۃ الاسلام آقای حقیقی نے کہا کہ ہر طالب علم اپنے اصلی ہدف جوکہ حصول تعلیم ہے اس سے غافل نہ ہوں۔ فرصت کو غنیمت جانیں اور محنت کریں اور محکم ،قوی ہوں تاکہ دین مقدس کا دفاع کرسکیں۔
-
"حق تعالیٰ تک رسائی کے راستے گیتا اور قرآن کے آئینہ میں" پر پی-ایچ- ڈی مکمل
حوزہ/ ایران کے شہر قم میں جامعۃ المصطفی بین الاقوامی یونیورسٹی کے مدرسہ امام خمینی کے ایجوکیشنل سائنسز شعبہ میں "حق تعالیٰ تک رسائی کے راستے گیتا اور قرآن کے آئینہ میں" کے موضوع پر بمطابق7مارچ2021ء حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین قمی نے امتیازی نمبروں سے ڈاکٹریٹ مکمل کرلیا۔
-
حجۃ الاسلام علی اصغر عرفانی نے ڈاکٹریٹ کے امتحان جامع آزمون میں کامیابی پر تمام طلاب کو تبریک پیش کیا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی اصغر عرفانی نے اس سال تمام طلاب کہ جو ڈاکٹریٹ کے امتحان جامع آزمون میں کامیابی حاصل کی بلخصوص پاکستان کے صوبہ سندھ و بلوچستان سے تمام کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔
-
جامعۃ المصطفیٰ کے طلباء و طالبات مختلف ممالک میں علم صلح اور امنیت کا پیغام عام کر رہے ہیں، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی امریکہ کی جانب سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ امریکہ کی پابندی کھلی اسلام اور علم دشمنی ہے جامعۃ المصطفی العالمیہ میں اس وقت ١٢٠ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں۔
-
مدارس امامیہ بلتستان کی جانب سے المصطفی یونیورسٹی پر امریکہ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی پر شدید الفاظ میں مذمت
المصطفی یوینورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلاب اسلام ناب محمد اور ترویج فرہنگ محمد و آل محمد اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں اور حقیقی مبلغین کا کردار نبھا رہے ہیں ۔
-
امریکہ نے المصطفی یونیورسٹی پر پابندی لگا کر اپنا مکروہ چہرہ مزید آشکار کردیا ہے، علامہ ہادی حسین
پاکستان میں نمایندہ آیت اللہ یعقوبی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والی امریکی حکومت نے تعلیمی ادارہ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر بابندی لگا کر اپنا مکروہ چہرہ مزید آشکار کردیا ہے ۔
-
امریکی پابندیاں اسلیۓ تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں، چئیرمین اصغریہ تحریک پاکستان
حوزہ/ اسلامی جمہوری ایران سے مغرب کی دشمنی کا ایک سبب علمی ترقی میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا ہدف بھی ہے۔
-
انجمن ثار اللّٰہ ممبئی ہندوستان:
اسلام نظریاتی و عملی طور پر تعلیم کے حصول کو فروغ دیتا ہے، پابندیاں عائد کرکے اسے روکا نہیں جاسکتا
حوزہ/ المصطفیٰ یونیورسٹی دہشت گردی کا اڈہ نہیں بلکہ علم کا گڑھ ہے اور کسی بھی ریاست کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ دوسری ریاست کے تعلیمی ادارے پر پابندیاں لگائے۔
-
امریکہ، علم و انسانیت اور انسانی اقدار کا دشمن، حجۃ الاسلام مختار حسین جعفری
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ دنیا سے غربت اور جہالت کا خاتمہ ہو بلکہ امریکہ پوری دنیا میں جہالت اور غربت پھیلا کے اپنی بالا دستی کو قائم رکھنا چاہتا ہے کہ جو انسانیت کے لئے ایک نقصان دہ چیز ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی پر پابندی علم دشمنی اور دہشتگردانہ عمل، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان
حوزہ/ امریکا نے ہمیشہ دہشتگردی اور فرقیوارانہ فسادات کو پروان چڑھایا ہے اور دہشتگرد گروہ القائدہ، طالبان ، داعش جیسے انسانیت دشمن گروہ بنائے ہیں جن کا بنیاد جہالت پر مبنی ہے، امریکا نے ہمیشہ اپنے مفاد کے لئے کام کیا ہے ۔
-
انسانیت پرور کی آشکار دشمنی
حوزہ/ امریکہ، تعلیم اور تربیت کی نظام آزادی کو اپنے شیطانی سلطنت سے چلانا چاہتا ہے اور یہ سلسلے انسانیت پرور دانشگاہ جامعۃ المصطفی العالمیہ پر تحریم لگا کر شروع کرنا چاہا ہے۔
-
امریکہ علوم اہلبیت و علوم قرآن سے ڈرتا ہے، امام جمعہ کینبرا
حوزہ/ تعلیم کے ذریعے ہی معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے اگر دشمن کا مقابلہ کرنا ہے تو تعلیم کو عام کرنا ہو گا۔
-
حامی ولایت آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت ناقابل جبران خسارہ، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ امریکہ کے ذریعہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پر پابندی اس کی کھلی علم دشمنی ہے۔
-
امریکی حکومت، ایک علم دشمن حکومت ہے!
حوزہ/ اپیل: جامعۃ المصطفی العالمیہ کی علمی اور تعلیمی افادیت کے بارے میں دنیا بھر کو مطلع کریں۔
-
جامعہ المصطفی العالمیہ نمایندگی پاکستان کا مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ بر صغیر کی مایہ ناز علمی و سماجی شخصیت ،خطیب شہیر جناب مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات حسرت آیات قومی نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ،مرحوم کی گرانقدر خدمات فقط چند شعبوں تک محدود نہ تھیں۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ:
بین الاقوامی ادارے حکومت فرانس کو پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے سے روکیں
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت اور فرانس کے صدر کی جانب سے اس ناپسندیدہ کام کا دفاع مختلف ادیان کے پیروکاروں کے درمیان نفرت اور اختلاف کا باعث ہے۔