۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024

جامعہ المعصومین

کل اخبار: 1
  • دینی تعلیم کے حصول کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری

    دینی تعلیم کے حصول کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری

    حوزہ/ ان تمام والدین کو جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم سکھانا چاہتے ہیں اور ایسے نوجوانوں کو جو دینی تعلیم کا شوق رکھتے ہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ راولپنڈی شہر میں مدرسہ جامعۃ المعصومین علیہم السلام کا آغاز کیا گیا ہے، جہاں رہائش اور کھانے پینے کے ساتھ دینی تعلیم کے حصول کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔