حوزہ/ حضرت امام مہدی عجل اللہ فرجہ شریف کی ولادت با سعادت کی کے موقع پر اساتذہ طلاب جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب نے پبلک میں شیرینی تقسیم کی۔