جامعہ خدیجۃ الکبریٰ
-
حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کی مدیر کا انٹرویو:
مجالس عزا میں احکام اور اخلاقیات پر بھی توجہ دی جائے: محترمہ زینب خان
حوزہ/ ۱۵ سال قبل جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ زینب خان نے شہر جونپور میں جامعہ خدیجۃ الاکبریٰ (س) نامی مدرسے کی بنیاد رکھی، جس میں آج ۱۰۰ سے زائد طالبات علم دین حاصل کر رہی ہیں۔
-
مولانا محمد عباس انصاری کے سانحہ ارتحال پر جامعہ خدیجۃ الکبریٰ ؑ میں مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ ؑ گنڈ حسی بٹ میں قائد اتحاد اسلامی حجۃ الاسلام والمسلمین مرحوم مولانامحمد عباس انصاری کے ایصال ثواب کے لئے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد ہوا جس میں طالبات نے اجتماعی قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی ۔
-
افغانستان اور غزہ میں ہوئے قتل عام کے خلاف جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کا مذمتی بیان/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے والے حکمران ظلم و بربریت کے شریک، مولانا حلمی
حوزہ/ افغانستان میں عرصہ دراز سے شیعہ مسلمان دہشتگردی کا شکار ہیں لیکن اصل دہشتگرد امریکہ اسرائیل اور برطانیہ ہے جو آل سعود کی حمایت سے مسلم مملکتوں میں خون کی ندیاں بہارہے ہیں ۔
-
کشمیر؛ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کی طالبات کا فیشن شو کے خلاف احتجاج/ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا ؑ خواتین جہاں کے لئے نمونہ عمل، مولانا نذیر احمد
حوزہ/ جامعہ خدیجہ الکبریٰ کے سرپرست اعلیٰ مولانا نذیر احمد نے کہا کہ آزادی نسواں کے نام پر مغرب میں خواتین کا استحصال ہورہا ہے اگر فیشن شو اور ماڈلنگ کے مقابلے کشمیر میں کئے گئے تو یہی استحصال یہاں کی خواتین ساتھ بھی ہوگا۔ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا ؑ خواتین جہاں کے لئے نمونہ عمل ہے اگر خواتین آپ کی سیرت پر عمل پیرا ہوجائیں تو ان کے تمام انفرادی و اجتماعی مسائل کا حل بغیر کسی کے جھنڈے تلے حل ہوجائیں گے ۔
-
سرینگر؛ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ میں میلاد حضرت امام مہدی عج کی مناسبت سے محفل کا انعقاد/ خواتین پردہ کا محافظ بن جائیں، مقررین
حوزہ/ قم المقدس سے فارغ التحصیل معلمات نے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا کہ دور حاضر میں خواتین کو جن مسائل و مشکلات کا سامنا ہے ان کا مقابلہ کرنے کے لئے زینبیؑ اور فاطمی کردار اپنانے کی ضرورت ہے، عالمی سطح پر پردہ کے خلاف سازشیں رچائی جارہی ہیں ان سازشوں کو ناکام بنانا ہمارا اولین فریضہ ہے اس کے لئے خواتین کو چاہئے کہ وہ ہر حال میں پردہ کا محافظ بن جائیں۔