جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم
-
جامعہ روحانیت سندھ کی کابینہ کی تقریب حلف برداری
حوزہ/جامعہ روحانیت سندھ کے صدر نے اکثریت رائے سے تمام کابینہ ممبران کیلئے مجلسِ عاملہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، جس کے بعد کابینہ سے حلف لیا۔
-
جامعہ روحانیت سندھ کی جانب سے علمی و فکری نشست کا انعقاد:
دینی طلباء کو حوزه سے کسب فیض کرنا چاہیئے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزه/ قم المقدسہ میں جامعہ روحانیت سندھ کی جانب سے ایک علمی و فکری نشست منعقد ہوئی۔
-
پاکستان کی تاریخ شیعوں کے خون سے رنگین ہے عدل و انصاف کے تقاضے کہاں ہیں؟، جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم المقدسہ
حوزہ/ آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا پاکستان کی تاریخ ہمارے خون سے رنگین ہوتی رہے گی عدل و انصاف کے تقاضے کہاں ہیں؟ دشمن جب اور جہاں چاہتا ہے ٹارگٹ بنالیتا ہے آخر ہمارے حفاظتی ادارے کہاں ہیں؟!۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت:
شہید سلیمانی مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے پہلا اور اہم مسئلہ سمجھتے تھے، صدر جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم
حوزہ/حجۃ الاسلام مولانا فدا حسين یزدانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ظالم استعمار نے شہید قاسم سلیمانی کو شہید کرکے یہ ثابت کردیا کہ مشرق وسطیٰ میں ان کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کررہے تھے۔
-
حضرت آیت اللہ شیخ باقر نمر، اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ہوئے شہید ہوئے، حجۃ الاسلام مولانا فدا حسين یزدانی
حوزہ/ شہید آيۃ اللہ باقر نمر پوری زندگی انبیاء الہی ائمہ معصومین علیهم السلام کے نقش قدم پر ثابت قدمی کے ساتھ چلتے رہے اور اسی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
-
حضرت آیت الله مصباح یزدی رح ملت اسلامیہ کیلئے عظیم سرمایہ اور قیمتی اثاثہ تھے، حجۃ الاسلام فدا حسين یزدانی
حوزہ/ آیت الله مصباح یزدی رح بہ یک وقت علوم عقلی و نقلی میں بے پناہ مہارت رکھتے تھے سینکڑوں تعلیمی ادارے ہزاروں شاگرد آپ کی علمی تحقیقی زندگی کی طرف رہنمائی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ جن میں موسسہ آموزشی پژوہسی امام خمینی رہ قم کو ایران اور پورے جہان میں نمایاں مقام حاصل ہے۔
-
بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم ولادت پر جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کا پیغام
حوزہ/ جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کے صدر محترم حجةالاسلام مولانا فدا حسين یزدانی نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقعے پر اپنے خصوصی پیغام میں ملت پاکستان کو مبارکباد پیش کی۔
-
امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندی ناجائز اور علم و دانش سے کھلی دشمنی اور غیراخلاقی حرکت، جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم
حوزہ/ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی معروف بین الاقوامی تعلیمی و تحقیقی ادارہ ہے جو عرصہ دراز سے علم و دانش کا علمبردار رہا ہے۔
-
جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کا ایران کے مایہ ناز عالم دین آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار افسوس
حوزہ/ جامعہ مدرسین قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کے مير کاروان حجۃ الاسلام مولانا فدا حسين یزدانی نے اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں اظہار افسوس کیا اور خانوادہ مرحوم لواحقین سمیت ان کے چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کی نئی کابینہ سازی اور تقریب حلف برداری
حوزہ/ صدر محترم نے اکثریت رائے سے تمام کابینہ ممبران کیلئے مجلس عاملہ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا جس کے بعد کابینہ کی حلف برداری ہوئی اور بمع تمام کابینہ اس عزم کا اظہار کیا کہ اخلاص عمل نظم و انضباط کے ساتھ جامعہ روحانیت سندھ کی فعالیت بہتر سے بہترین بنائی جائے گی۔
-
حجۃ الاسلام ڈاکٹر فدا حسین یزدانی جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کے نئے میر کاروان منتخب
حجۃ الاسلام ڈاکٹر فدا حسین یزدانی کو جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کے نۓ میرکاروان منتخب ہونے پر پاکستان کے ادارے و انجمن کے طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔