۱۳ آذر ۱۴۰۲
|۲۱ جمادیالاول ۱۴۴۵
|
Dec 4, 2023
جامعہ علمیہ باب النجف
کل اخبار: 1
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کی وفات پر تعزیت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: ہم علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کی وفات پر سوگوار خانوادہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں اور ان مشکل لمحات میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔