حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی میں سالانہ عظیم الشان جلسے میں شرکت اور خطاب کیا۔