حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ کی وفات پر ہم انکے خانوادہ محترم، مقام معظم ریبری حفظہ اللہ اور بلاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف عالم دین، مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی اب سے کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔