۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
جامعۃ الزہرا ؐ تنظیم المکاتب
کل اخبار: 3
-
محترمہ رباب زیدی:
بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار نہایت ہی موثر ہے/ حوزہ علمیہ کی روایتی ثقافت کو برقرار رکھا جائے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) لکھنؤ کی پرنسپل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کی ثقافت اور عقائد کو محفوظ رکھا جائے، کہا: گھر اور خاندان کی تربیت کی ذمہ کی ایک خاتون پر ہوتی ہے، لہذا اسے اس ذمہ داری کو اپنی ترجیح بنانا چاہیے۔
-
جامعۃ الزہراؑ تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت
حوزہ/ شیخ المراجع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات حسرت آیات پر جامعۃ الزہراؑ تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
-
جامعۃ الزہرا ؐ تنظیم المکاتب میں "قرآن و محمد (ص)" کانفرنس منعقد ہوئی
حوزہ/ کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ جنمیں جامعۃ المومنات کی سینئر طالبات اور شہر کے مختلف علاقوں سے خواتین اور مختلف شہروں سے طالبات نے شرکت کی۔