۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تصاویر/ هم‌اندیشی جمعی از مدیران حوزه‌های علمیه هندوستان با معاونین مرکز مدیریت حوزه‌های علمیه

حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) لکھنؤ کی پرنسپل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کی ثقافت اور عقائد کو محفوظ رکھا جائے، کہا: گھر اور خاندان کی تربیت کی ذمہ کی ایک خاتون پر ہوتی ہے، لہذا اسے اس ذمہ داری کو اپنی ترجیح بنانا چاہیے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شہر لکھنؤ میں واقع مدرسہ جامعۃ الزہرا (س)کی پرنسپل محترمہ رباب زیدی نے ہندوستانی مدارس کے مدیروں کے ساتھ حوزہ علمیہ کے انتظامی مرکز (مرکز خدمات حوزہ ہای علمیہ) کے معاونین کے ساتھ ایک مشترکہ میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: ہندوستانی مدارس کو اور زیادہ قوی کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کی روایتی ثقافتوں کو محفوظ برقرار رکھا جائے، کہا: طالبات کو اپنے لباس اور پہناوے پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔

جامعۃ الزہرا (س) لکھنؤ کی پرنسپل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کی ثقافت اور عقائد کو محفوظ رکھا جائے، کہا: گھر اور خاندان کی تربیت کی ذمہ کی ایک خاتون پر ہوتی ہے لہذا اسے اس ذمہ داری کو اپنی ترجیح بنانا چاہیے اور اس سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .