پرنسپل
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کی پرنسپل:
امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی ہمارے لئے تا قیامت نمونہ عمل ہے
حوزہ/ محترمہ شیرین سعیدی نے کہا: امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی تمام شیعوں کے لئے قول و فعل و علم، یعنی ہر میدان میں تا قیامت نمونہ عمل ہے، ہمیں تبلیغ کی راہ میں امام جواد علیہ السلام کی زندگی کو اپنا نمونہ عمل بنانا چاہئے۔
-
محترمہ رباب زیدی:
بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار نہایت ہی موثر ہے/ حوزہ علمیہ کی روایتی ثقافت کو برقرار رکھا جائے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) لکھنؤ کی پرنسپل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کی ثقافت اور عقائد کو محفوظ رکھا جائے، کہا: گھر اور خاندان کی تربیت کی ذمہ کی ایک خاتون پر ہوتی ہے، لہذا اسے اس ذمہ داری کو اپنی ترجیح بنانا چاہیے۔
-
ایران کے شہرگرگان میں مدرسہ امام صادقؑ کے پرنسپل:
ولی خدا کو فراموش کر دینا سب سے بڑی غفلت ہے
حوزہ/ ایران کے شہرگرگان میں مدرسہ امام صادقؑ کے پرنسپل نے کہا کہ ولی خدا کو فراموش کر دینا سب سے بڑی غفلت ہے، لیکن ظہور امام زمانہ (عج) کے ذریعہ اس غفلت کا ازالہ ہو سکتا ہے۔
-
پاکستان میں جامعہ کراچی کی فیکلٹی آف اسلامک سائنسز میں جامعۃ الزہرہ (س) کی پرنسپل:
انقلاب سے پہلے کے مقابلے میں آج ایرانی خواتین نے علمی میدان میں کافی ترقی کی ہے
حوزہ/ انہوں نے اس بات خوشی کا اظہا کرتے ہوئے کہ کراچی میں فیکلٹی آف اسلامک سائنسز سے فارغ التحصیل ہونے والوں کی تقریباً 70% طلبا خواتین ہیں، کہا: خواتین گھر اور خاندان کا اصل محور ہیں ، اگر ہم معاشرے کی ترقی چاہتے ہیں تو ہمیں معاشرے کی خواتین کا احترام کرنا چاہیے۔
-
حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے پرنسپل کی ایران آمد، مختلف شہروں کا دورہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل کے پرنسپل نے جامعۃ المصطفی العالمیہ کی دعوت پر ایران کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اور بیت رہبری میں رہبرِ انقلاب کے نمائندے آیت الله محسن قمی سے خصوصی ملاقات کی۔