دورہ ایران
-
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل کا متوقع دورۂ ایران کا اعلان
حوزہ / انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے نو منتخب ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ساتھ بات چیت کے لیے جلد ہی ایران کا دورہ کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
شبہات کا جواب دینے کے لیے شہید مطہری کی کتابوں سے استفادہ کریں: حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا:امام خمینیؒ اور رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ شہید مطہری کی کتابوں ایک بار ضرور پرھیں، اگر کوئی شخص استاد شہید مطہری کی کتابوں سے واقفیت رکھتا ہے اور اس نے مطالعہ کیا ہے تو وہ دور حاضر کے 85 سے 90 فیصد تک شکوک و شبہات کو آسانی سے جواب دے سکتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ
حوزہ نیوز ایجنسی کو جو عزت و شرف و مقبولیت حاصل ہے اس سے زیادہ تر نیوز ایجنسیاں محروم ہیں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ پرنسپل حوزۃ الامام القائم الدینیہ نے انٹرویو میں کہا: حوزہ نیوز ایجنسی کو عوام و خواص کے نزدیک جو عزت و شرف و مقبولیت حاصل ہے اس سے زیادہ تر نیوز ایجنسیاں محروم ہیں۔میری نظر میں حوزہ نیوز ایجنسی آسمان صحافت کا آفتاب عالمتاب ہے۔
-
خوشخبری!
ایران کا قابل تحسین اقدام، ہندوستان سمیت دنیا کے 32 ممالک کے شہریوں کے لئے ویزا کی شرط ختم
حوزہ/ ایران نے یکطرفہ طور پر ہندوستان تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے شہریوں کے لئے مکمل طور پر ویزا ختم کر دیا ہے۔
-
سینیگال کے صدر کے خصوصی مشیر کی حرم معصومہ قم (س) میں حاضری
حوزہ/ مغربی افریقہ میں واقع اسلامی ملک سینیگال کے صدر کے خصوصی مشیر شیخ کانٹے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ کی مدیر کا انٹرویو:
مجالس عزا میں احکام اور اخلاقیات پر بھی توجہ دی جائے: محترمہ زینب خان
حوزہ/ ۱۵ سال قبل جامعۃ الزہرا (س) کی فارغ التحصیل طالبہ محترمہ زینب خان نے شہر جونپور میں جامعہ خدیجۃ الاکبریٰ (س) نامی مدرسے کی بنیاد رکھی، جس میں آج ۱۰۰ سے زائد طالبات علم دین حاصل کر رہی ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سیداحمد علی عابدی کا حوزہ نیوز سے انٹرویو (حصہ سوم)
تبلیغ دین کی راہ میں صرف خدا و رسول (ص) اور ائمہ معصومین (ع) پر توکل کریں
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور جامعۃ الامام امیر المومین علیہ السلام (نجفی ہاؤس)کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی کا حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو (حصہ دوم)
دینی مدارس کی جانب لوگوں کے رجحانات میں کمی باعث تشویش ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ امام جمعہ ممبئی اور جامعۃ الامام امیر المومین علیہ السلام (نجفی ہاؤس)کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایران کے سفر کے دوران حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے۔
-
محترمہ رباب زیدی:
بچوں کی تربیت میں خواتین کا کردار نہایت ہی موثر ہے/ حوزہ علمیہ کی روایتی ثقافت کو برقرار رکھا جائے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا (س) لکھنؤ کی پرنسپل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کی ثقافت اور عقائد کو محفوظ رکھا جائے، کہا: گھر اور خاندان کی تربیت کی ذمہ کی ایک خاتون پر ہوتی ہے، لہذا اسے اس ذمہ داری کو اپنی ترجیح بنانا چاہیے۔
-
ہندوستانی طلباء کی علمی سطح کو اور بہتر بنایا جائے: حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی
حوزہ / شہر ممبئی کے امام جمعہ نے کہا: ہندوستان میں 70 سے زیادہ زبانیں ہیں لیکن وہاں شیعوں کے پاس نے صرف 3 ہندوستانی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ موجود ہے، لہذا ہندوستانی طلباء کی علمی سطح کو اور بہتر کیا جانا چاہئے ۔
-
مشہد مقدس میں شیخ زکزاکی کا زبردست استقبال+ویڈیو
حوزہ/ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی شہر مشہد مقدس میں داخل ہوئے جہاں حکام اور عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
افریقی ملک بورکینا فاسو کے طریقتِ تیجانیہ کے رہبر کا دورہ ایران
حوزہ / بورکینا فاسو کے تیجانیہ طریقت کے رہنما شیخ محمد میگا ثانی کے ایران کے دورے کے بعد، اس ملک اور مغربی افریقی خطے کے دیگر ممالک کے بہت سے میڈیا اور نیوز ویب سائٹس نے اس دورہ کو بہت اچھے اور تعمیری انداز میں پیش کیا ہے۔