حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعۃ المنتظر العالمیہ اسلام آباد کے دوسرے سالانہ جلسے اور مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی برسی کی مناسبت سے ایک پروقار اجتماع منعقد ہوا، جس میں قائدِ…
حوزہ / جامعۃ المنتظر العالمیہ اسلام آباد کے دوسرے سالانہ جلسے اور مرحوم علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی برسی کی مناسبت سے ایک پروقار اجتماع منعقد ہوا۔