-
ہندوستانآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانیؒ کی رحلت علم و فقاہت کے ایک عظیم عہد کا خاتمہ ہے: مولانا سید مہدی عباس زیدی
حوزہ/ امام جمعہ چھجوپورہ سادات مولانا سید مہدی عباس زیدی نے آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانیؒ کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالم تشیع اور حوزہ ہائے علمیہ کے لیے عظیم علمی…
-
ہندوستانشیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا مرجع تقلید آیت اللہ وحید خراسانی کی المناک رحلت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے مرجع تقلید آیت اللہ وحید خراسانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
-
پاکستانآیت اللہ وحید خراسانیؒ کی یاد میں کوئٹہ میں مجلسِ ترحیم، علمائے کرام اور معزز شخصیات کی شرکت
حوزہ/آیت اللہ وحید خراسانیؒ کی یاد میں کوئٹہ میں مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام سمیت معزز شخصیات اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مقالات و مضامینامریکہ: خارجہ پالیسی کی ناکامی سے داخلی بحران تک
حوزہ/امریکی سیاست کا ایک بنیادی تضاد یہ رہا ہے کہ وہاں انتخابی مہم کے دوران بیرونی جنگوں سے اجتناب اور داخلی مسائل کے حل کے وعدے کیے جاتے ہیں، لیکن اقتدار میں آنے کے بعد عالمی بالادستی کے تقاضے…
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی کا بحرینی علما کو عمر قید کی سزا سنائے جانے پر ردعمل؛
ایرانتمام مسلمان آل خلیفہ حکومت کے مظالم کے خلاف ڈٹ جائیں
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے بحرین کی حکومت کی جانب سے اس ملک کے شیعہ علما کے خلاف اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: میں تمام مسلمانوں بالخصوص بحرین کے بیدار اور غیرت مند شیعیانِ اہل بیت…
-
آیت اللہ اعرافی کا بوسنیا کے ممتاز علمی و فکری شخصیات سے خطاب:
ایراندشمن نے ایرانی قوم کی استقامت اور ثابت قدمی کو ہلکے میں لیا اور منہ کی کھائی
حوزہ / آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: ہم بلقان و بوسنیا کے عالم اسلام، امت مسلمہ اور ایران کے درمیان روابط کی بنیادوں کو مضبوط بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ان روابط کو فروغ…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل ضلع کھرمنگ کے زیرِ اہتمام آیت الله وحید خراسانی و دیگر مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور تعزیتی ریفرنس
حوزہ/شیعہ علماء کونسل ضلع کھرمنگ بلتستان پاکستان کے زیرِ اہتمام آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی، سابق رکن گلگت بلتستان کونسل سید عباس رضوی، سید جعفر شاہ رضوی (سنکرمو)، آخوند احمد (کمنگو)،…