۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
جامع علی مسجد جامعہ المنتظر
کل اخبار: 2
-
عقل کی وجہ سے انسان اشرف المخلوقات ہے ورنہ حیوان سے بدتر ہے، مولانا ضیاء الحسن نقوی
حوزہ/جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاؤن میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے مولانا ضیاء الحسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل کی نعمت عطا کر کے اسے اشرف المخلوقات بنایا۔ فرمان معصوم ہے کہ انسان عقل کی قوت سے دوسری قوتیں جیسے شہوت، حرص اور غصّہ کو کنٹرول کرتا ہے تو اسی وجہ سے وہ اشرف المخلوقات میں شمار ہو جاتا ہے، اگر انہیں کنٹرول نہیں کرتا تو انسان حیوان سے بھی بدتر ہے۔
-
حضرت محمد مصطفی(ص) آخری نبی اور قرآن آخری کتاب ہمیشہ کے لئے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ تبلیغ کے لئے سختی نہیں، نرمی موثر ہوتی ہے، قرآن انسانوں کے دلوں میں خوف و خشیت پیدا کرتا ہے اللہ تعالیٰ ڈرانے والی ہستی نہیں ہے، اس کی عظمت کے احساس سے خشیت پیدا ہوتا ہے۔