جدوجہد
-
رہبر انقلاب اسلامی سے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سربراہ کی ملاقات؛
جدوجہد کی اصل کنجی، غرب اردن میں روز افزوں طاقت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقت کی۔
-
آغا ضیاء الدین شہید برسی کی مناسبت سے:
شہید آغا ضیاء الدین اور نصاب تعلیم
حوزه/نصاب تعلیم ہی قوم کی تشکیل اور بقاء کا ضامن ہوتا ہے۔ کسی بھی قوم کی آنےوالی نسل کی باگ دوڑ اس قوم کے نصاب اور نصاب سازوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ نئی نسل اور آنے والی نسل کو کس بنیاد اور نظریات کے ذریعے کہاں تک لےکر جانا ہے اس کا فیصلہ نصاب کرتا ہے۔
-
فلسطین کاز کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے؛ سرپرست کمیٹی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
حوزہ/ اجلاس میں آزادی فلسطین کی جدوجہد میں مصروف عمل استقامتی تحریکوں حماس، جہاد اسلامی، حزب اللہ، القسام اور القدس بریگیڈ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے گذشتہ دنوں اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر استقامتی تحریکوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور فلسطینی قوم کو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے مقابلہ میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی گئی۔
-
فلسطین فائونڈیشن پاکستان:
لاہور؛ آزادی فلسطین کی راہ میں ملت پاکستان کا حماس کی بھرپور حمایت
حوزہ/ فلسطینیوں کو ان کے اپنے وطن سے بے گھر کرنے اور فلسطین پر صہیونی قبضہ کی منصوبہ بندی میں صہیونیوں کے ساتھ ساتھ برطانوی استعمار اور امریکی سامراج برابر کے شریک ہیں۔
-
امت مسلمہ کے مسائل حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھینگے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نو منتخب مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا: ہم قائد ملت اسلامیہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انشاءاللہ امت مسلمہ کے مسائل حل کرنے کی جدوجہد اور اتحاد بین المسلمین کے جس سفر کا آغاز ہمارے قائدین نے کیا تھا اسے جاری و ساری رکھیینگے۔
-
ملک پاکستان میں اتحاد و وحدت کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی بنیاد، اخوت و یگانگت کے فروغ اور داخلی سلامتی و استحکام کیلئے ہماری جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور اس راستے میں قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کئے جاتے رہے ہیں۔
-
عالم اسلام کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو یقینی بنا سکتا ہے، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ افسوس کے آج انسانی حقوق کی تنظ میں بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں ۔چھوٹے چھوٹے معاملات پر واویلا کر نے والے جمہوریت پسند اور حق خود ارادیت کے دعویدار ممالک بھی گونگے بہرے ہو گئے ہیں ۔تمام امت مسلمہ کو مسئلہ فلسطین و کشمیر پر ایک موقف اختیار کر نا چائیے ۔
-
آزادی القدس کانفرنس:
مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،تمام مسلم ممالک آزادی فلسطین کیلئے مشترکہ جدوجہد کریں
حوزہ/ آئی ایس او کراچی کے تحت کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کہا کہ تحریک آزادی فلسطین کی حمایت تمام عالم اسلام کی ذمہ داری ہے،اسرائیل کو تسلیم کرنے والے مسلم ممالک نے مظلوم فلسطینیوں کی پیٹھ پر چھرا گھونپا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین سے غداری ہے۔ جمعۃ الوداع کو سرکاری سطح پر عالمی یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے اور پارلیمنٹ میں مسئلہ فلسطین کے حق میں قرار داد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لیے عالمی سطح پر مسلم ممالک کو ایک فورم پر کی جمع کرنے کے لیے کوششوں کو تیز کرے۔
-
علامہ عون محمد نقوی نے وحدت اور یکجہتی کے لئے بے پناہ جد و جہد کئے، حجۃ الاسلام ظفر نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ایک قیمتی انسان کا فقدان نہ صرف ان کے عزیز و اقارب کے لئے بلکہ ملت جعفریہ کے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
-
حکومت پاکستان میں شہری حقوق
حوزہ/ اگر حقوق کی جد و جہد کرنا جرم ہے تو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام استعمال کرنا چھوڑ دو، آئین و قانون کی بات کرنا چھوڑ دو، سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکو، حکومت وقت کے خلاف بغاوت کے نام نہاد جرم میں گرفتار کرو اور قتل کردو۔
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان:
ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید نے کامل یقین کے ساتھ مشن امام حسین (ع) کی خاطر زندگی بھر جد و جہد کی، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے عمل کی پاکیزگی اور ان کی فکر کی سچائی نہ صرف ان کی اپنی شخصیت میں تبدیلی لائی بلکہ ہزاروں لاکھوں دوسرے انسانوں میں تبدیلی کا مؤجب بنی۔
-
صدر جمیعت العلماء ہند:
ہندوستان؛ آئین مخالف قانون کے خلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ لو جہاد قانون کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جمیعت العلماء ہند کی مداخلت کار کی عرضی سُپریم کورٹ میں منظور ہوگئی ہے۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی مرحوم کی جدوجہد کو آگے تک لے جایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کے چالیسیویں کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام۔