حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے وعظ و نصیحت کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کسی میں جاذبیت نہ ہو، اس کے الفاظ مؤثر نہیں ہو سکتے۔