جرم
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کے قتل عام کا مکمل ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کے قتل عام اور غزہ میں بنیادی اور شہری سہولیات کی تباہی کی ذمہ دار ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے قتل پر امریکہ کا ردعمل
حوزہ/ صیہونی حکومت کے سب سے بڑے حامی امریکہ نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 15 سالہ فلسطینی لڑکی کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مجرموں کا محاسبہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محمد بن سلمان پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادے کو 30 سال قید کی سزا
حوزہ/ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر تنقید کرنے پر ایک شہزادے کو 30 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
پاکستان؛ محرم اور صفر میں عبادت اور ذکر حسین کو جرم قرار دے کر مقدمات کا اندراج شرمناک حرکت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حکومت کی جانب سے چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر عزاداروں کے خلاف مقدمات کا اندراج افسوسناک ہے۔ ملک بھر میں محرم اور صفر میں عبادت اور ذکر حسین کو جرم قرار دے کر مقدمات کا اندراج شرمناک حرکت ہے جس سے وطن عزیز پاکستان میں آباد کروڑوں شیعہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ کیا گیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔
-
امریکی پولیس کی بربریت پھر منظر عام پر، واقعے نے جارج فلائیڈ کی یاد تازہ کردی
حوزہ/ میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک نوجوان کو تین پولیس اہلکار وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، وہ اس نوجوان کو مسلسل مار رہے ہیں، تینوں پولس اہلکار نے اس نوجوان کو بری طرح سے گھیر لیا ہے اور اسے لگاتار پیٹ رہے ہیں۔
-
اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دینے پر عراقی صدر کے دفتر کا ردعمل
حوزہ/ عراقی صدر برہم صالح کے دفتر نے سید مقتدیٰ الصدر کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کیا۔
-
آل سعود کے ڈالروں نے عالمی برادری کی زبان بند کر رکھی ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ ہمیں یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ افغانستان، پاکستان، یمن، عراق، شام اور دیگر اسلامی ممالک میں بہائے جانے والے خون ناحق کا انتقام ضرور لے گا اور مستقبل قریب میں ان کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سیالکوٹ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت:
لوگوں کو اکسانے کےلئے مذہب کا استعمال سنگین جرم، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/ سیالکوٹ جیسے سانحات ریاستوں کو جھنجھوڑنے کے لئے کافی ہوتے ہیں مگر افسوس چند دن میڈیا میں غوغا کے بعد انہیں دبا دیا جاتا ہے۔
-
سوشل میڈیا استعمال کرنے کے جرم میں سعودی خواتین گرفتار
حوزہ/ سعودی عرب کے سوشل میڈیا کارکنوں نے اس ملک میں سوشل میڈیا کا استعمال کرنے کی وجہ سے کچھ خواتین کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے نام پر دینی مقدسات کی توہین ناقابل معافی جرم، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ فرانسیسی صدر میکرون کے بیانات مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہئے وقفے وقفے سے مغرب کا اسلامی مقدسات کی توہین ایک وطیرہ بن چکا ہے جو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جا سکتا۔