جشن انقلاب اسلامی
-
آئی ایس او کراچی کی جانب سے ایران کے اسرائیل پر براہ راست حملے کا جشن
حوزہ/ شرکاء جشن سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اسرائیل کا خاتمہ جلد قریب ہے، اسرائیل پر مقاومت اسلامی کے مسلسل حملے اس بات کا عکاس ہیں کہ اسرائیل کا وجود مشرق وسطح میں خطرے میں پڑ چکا ہے، اسرائیل پر ایران کا حملہ تمام عالم اسلام کی کامیابی ہے۔
-
انقلابِ اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کے سلسلے میں بٹھنڈی جموں میں پر شکوہ تقریب کا انعقاد:
امام خمینی (رح) مظلومین جہاں کیلئے مسیحا بن کر آئیں اور عالمی سامراجی طاقتوں کی نیندیں حرام کردیں، مقررین
حوزہ/ انقلابِ اسلامی ایران کی ۴۵ ویں سالگرہ کے سلسلے میں دنیا بھر کی طرح جموں و کشمیر میں بھی پر شکوہ تقریبات کا انعقاد ہوا۔
-
کرگل میں انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی
حوزہ/ کرگل میں انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی برآمد ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے تحت انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد
تصاویر/ کرگل ہندوستان؛ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی برآمد ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
-
جیکب آباد؛ انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ اور حضرت زینب (س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
حوزہ/ مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد بلوچستان پاکستان کے زیر اہتمام حضرت سیدہ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت اور انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں انجمن صاحب الزمان عج شعبہ قم کی جانب "بعثت رسول اسلام اور انقلاب اسلامی کی کامیابی" کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نمایندہ: "امت مسلمہ کی کامیابی کا راز صرف ایک امام اور راہنما کی قیادت کو تسلیم کرنے میں چھپا ہوا ہے؛ ہماری ایرانی قوم نے حضرت امام خمینی رہ جیسی شخصیت کو اپنا لیڈر قرار دیا تو ہمیں کامیابی حاصل ہوئی"۔
-
ایران میں سنی عالم دین مولوی رستمی:
رہبر معظم کی حالیہ فسادات میں ملوث مجرموں کی سزا میں کمی سے دشمن کی سازشیں ناکام ہو گئیں
حوزہ/ایرانی شہر سنندج کے سنی امام جمعہ نے کہا کہ رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی نے حالیہ فسادات کے مجرموں کو عام معافی کا اعلان کر کے دشمنوں کے منصوبوں اور سازشوں کو ناکام بنایا اور دنیا کو دین اسلام کا رحمانی چہرہ دکھایا۔
-
نظام و نظریہ ولایت فقیہ امام خمینی کا اختراع نہیں، بلکہ اجراء ہے، علامہ محمد بشیر جمارانی
حوزه/البصیرہ خیبرپختونخواہ اور مدرسہ دار القران امام خمینی رئیسان ہنگو پاکستان کی جانب سے انقلابِ اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے "احیاء تشیع میں نظریہ ولایت فقیہ کا کردار " کے عنوان سے ایک پروقار سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
جامعہ الولایہ قم میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد؛ ایم ڈبلیو ایم رہنما و ممبر جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری کا خصوصی خطاب
حوزہ/جامعہ الولایہ قم کے تحت جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد کیا گیا جس سے ایم ڈبلیو ایم رہنما وممبر جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری کا خصوصی خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی کی عظیم کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔
-
امام خمینی نے انبیاء کرام (ع) کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے وقت کے نمرود اور فرعون کو للکارا
حوزه/عشرۂ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے کوئٹہ پاکستان میں کونسل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کی رہائش گاہ پر جشن انقلاب کا انعقاد کیا گیا۔
-
انقلابِ اسلامی نے عالمی استکباری قوتوں کے ظالمانہ اور طاغوتی نظام کو للکارا: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ عشرۂ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد کے زیر اہتمام جشن منعقد ہوئی۔
-
مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام جشن انقلاب کا انعقاد:
انقلابِ اسلامی کا تحفظ اور فروغ ہم سب پر ضروری ہے، مولانا فدا حسین
حوزہ/مجمع طلاب شگر شعبہ ثقافت کی جانب سے انقلابِ اسلامی ایران کی 43 ویں سالگرہ اور جواد الائمہ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے پر وقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
مدرسۂ خدیجۃ الکبری میں ”انقلابِ اسلامی شجرۂ طیبہ“ کے عنوان سے جشنِ انقلاب کا انعقاد
حوزہ/مدرسۂ خدیجۃ الکبری جیکب آباد کے زیراہتمام انقلابِ اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ”انقلابِ اسلامی شجرۂ طیبہ“ کے عنوان سے جشنِ انقلاب کا انعقاد کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 43ویں سالگرہ کے موقع پرقائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
انقلاب اسلامی کی بنیاد اتحاد امت و وحدت ملی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
-
علماء بورڈ بیروت:
ملک ایران آج انقلابِ اسلامی کے بدولت ایک ترقی یافتہ ملک بن گیا ہے
حوزه/ علماء بورڈ بیروت نے انقلابِ اسلامی کی فتح کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر ملتِ ایران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران، انقلابِ اسلامی کے مرہون منت ایک ترقی یافتہ ملک ہے۔
-
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں کی قطر میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت
حوزہ/ قطر میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک وفد نے تحریک کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
-
سماج کے تمام مسائل کا واحد حل تقویٰ ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ حدیث کے مطابق، جو شخص سب سے زیادہ عزیز، کامیاب، محبوب اور سب سے زیادہ غالب ہونا چاہتا ہے اسے تقویٰ اختیار کرنا چاہئے اور یہاں تک کہ روایت میں ہے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو اس سے تمام مخلوقات ڈرتی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای میں جشن انقلاب اسلامی انعقاد:
بیدار قوم انقلاب اسلامی کی طرفدار ہے، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ بیدار قوم انقلاب اسلامی کی طرفدار ہے امام خمینیؒ کی ان کاوشوں نے دنیا والوں کویہ پیغام دیا کہ جو میدان میں تنہا رہنے کے باوجود کسی ظالم کے سامنے گھٹنہ ٹیک نہیں سکے اسے عاشق امام خمینیؒ کہتے ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایران نے استکبار جہاں کے ساتھ محاذ آرائی کو ترجیح دی/ لبنانی سنی عالم دین شیخ ماہر حمود کا بیان
حوزہ/ مزاحمتی علماء کونسل لبنان نے شہر صیدا میں، انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا۔
-
انقلاب اسلامی کے اثرات عالم اسلام میں پھیل چکے ہیں، لبنانی رکن پارلیمنٹ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے لبنانی پارلیمنٹ کے ممبر حسین الحاج حسن کی موجودگی میں شہر بعلبک میں انقلاب اسلامی کی 42ویں سالگرہ کے موقع پر ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا۔
-
بنارس میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد
حوزہ/ سرز مین ایران میں حضرت امام خمینی طاب ثراہ کی قیادت میں آنے والے اسلامی انقلاب نے تمام دنیا کو متاثر کیا ہے، اس انقلاب نے انقلاب حسینی کو اپنا نمونہ عمل بنایا تھا جو انقلاب امام زمانہ عج کا پیش خیمہ ہے۔
-
سکردو میں اتحاد فورم بلتستان کی جانب سے جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایک عظیم نعمت ہے اور ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے ۔اس انقلاب کے دشمن روز بروز ذلیل و خوار ہو رہے ہیں ۔ اور آج کا بچہ بچہ قاسم سلیمانی ہے جو اس انقلاب کی حفاظت کرے گا۔اور ہمیں ہمیشہ رہبر کی کی آواز پر لبیک کہنا ہو گا۔
-
ممبرا میں جشن انقلاب اسلامی کا انعقاد؛ امام خمینیؒ کے شیدائی شجاعانہ اور مجاہدانہ انداز میں اسلام اور انقلاب کے دفاع کےلئے تیار ہیں، مقررین
حوزہ/ جو فاطمی ہوگا وہ نہ کبھی مساجد اور نہ ہی کبھی امام بارگاہ کو بھول سکتا ہے بلکہ بعد از نماز تسبیح فاطمہ سے اپنے پورے وجود کو نورانی اور امام بارگاہ میں ذکر اہل بیت سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث (انی تارک فیکم الثقلین کتاب اللہ عترتی واہل بیتی) پرعمل کرتا ہے۔
-
انقلاب امام خمینی، دنیا میں ستارے کی مانند چمک رہا ہے، استاد حوزہ علمیہ قزوین
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قزوین نےکہا کہ آج دنیا میں امام خمینی کا انقلاب ستارے کی مانند چمک رہا ہے اور ان کے نائب برحق، انقلاب اسلامی کی درست قیادت کررہے ہیں۔
-
خدمت ایک عظیم نعمت ہے جو اہل حق کا بہترین تحفہ ہے، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی ہندوستانی معارف اسلامی کلاسز کے بانی نے کہتے ہیں کہ عہدہ پاکر مغرور ہونا شیطانی صفت ہے، عہدے پہ خوش ہونا رحمانی صفت ہے۔
-
امام خمینی (رح) اور انقلاب اسلامی ایران
حوزہ/ ایران میں برپا ہونے والا انقلاب اور اس انقلاب کے فوراً بعد ہی مذہبی،سیاسی،سماجی اور ثقافتی سطح پر جو حالات رونما ہوئے وہ عالمی توقعات اور تصورات کے بر عکس ہیں تاہم اس حقیقت پر سب متّفق ہیں کہ انقلاب اور انقلاب کے بعد کی کامیابیوں کا سہرا ایران کے عظیم مذہبی اور سیاسی رہنما حضرت امام خمینی (رح) کے سر پر ہے۔