جشن بعثت (5)
-
ہندوستانجامعہ امام جعفر صادق (ع) جونپور میں عید بعثت النبی (ص)کے موقع پر عظیم الشان جشن
حوزہ/ ہندوستان کے شہر جونپور صدر امام باڑہ بیگم گنج مدرسہ امام جعفر صادق علیہ السلام میں بروز ۷فروری کو بعد نماز مغربین، بمانسبت عید مبعث، معراج النبیﷺ پر جشن اور مقابلۂ قرائت قران، مقالہ نویسی…
-
عید بعثت اور معراج النبی (ص) کے موقع پر آغا سید حسن کا ہدیہ تہنیت
ہندوستانجامع مسجد شریف بڈگام میں عظیم الشان جشن بعثت کا انعقاد
حوزہ/ عید مبعث اور معراج النبی (ص) کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام جامع مسجد شریف بڈگام میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانکرگل میں جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے زیر اہتمام جشن بعثت کا انعقاد
حوزہ/ عید بعثت کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل (لداخ) کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن بعثت کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانپیغمبرِ اسلام (ص) کی بعثت تمام انسانی معاشروں کے لئے خدا کی عظیم نعمت ہے، استاد میرباقری
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین میرباقری نے کہا کہ اگر انسان پیغمبر کے ساتھ ہو تو وہ ظلمت سے نور کی طرف جاسکتا ہے اور تزکیۂ نفس کے امکانات سے لطف اندوز ہوسکتا ہے، کیونکہ انسانوں کا اصل معلم پیغمبرِ…
-
ہندوستانپیروان ولایت جموں وکشمیر کی جانب سے جشن بعثت کا انعقاد
حوزہ/ بعثت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم، جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں شمع فروزاں کی حیثیت رکھتی ہے اور اگر طول تاریخ تاریخ میں کہی پر انسانیت نظر آرہی ہے وہ اسی کی دین ہے انہوں نے کہا کہ روز…