حوزہ / ہر سال کی طرح اس سال بھی فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد میں جشن بلوغت "جشن بہار عبادت" کے نام سے منعقد کیا گیا۔