۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 17, 2024
جشن عقد حضرت زہرا (س)
کل اخبار: 1
-
ممبئی میں جشن عقد حضرت زہرا (س)؛
استاذ الشعراء ڈاکٹر شعور اعظمی کو لائف اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ عروس البلاد ممبئی گوونڈی جعفریہ امام بارگاہ میں عقد زہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں استاذ الشعرا جناب ڈاکٹر شعور اعظمی کو ان کی قومی اور ادبی خدمات کو سراہتے ہوئے "لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ" سے نوازا گیا۔