۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
جشن یوم جمہوریہ ہند
کل اخبار: 2
-
ادارہ تنظیم المکاتب میں جشن یوم جمہوریہ ہند منعقد ہوا؛
ہندوستان ساتھ مل کر رہنے اور ساتھ چلنے کی نصیحت کرتا ہے، مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان وہ پہلا ملک ہے جہاں جناب عیسٰی کی پیدائش سے کم سے کم 100 سال پہلے ملک کے بہت سے حصوں میں جمہوریت موجود تھی یعنی ہمارا وہ ملک ہے جو ہزاروں برسوں سے ہم کو ساتھ مل کر رہنے اور ساتھ مل کر چلنے کی نصیحت کرتا ہے۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جشن یوم جمہوریہ ہند منعقد ہوا؛
جمہوریت ہمارے ملک کا امتیاز ہے: مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ ہمارا عزیز ملک ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے اور یہ جمہوریت اس کا حسن اور امتیاز ہے۔ ہمارے یہاں الیکشن ہوتا ہے الیکسن کے دوران کی تمام تر رقابتوں کے باوجود جو پارٹی بھی کامیاب ہوتی ہے اسے تمام پارٹیاں مبارک باد پیش کرتی ہیں جو ہمارے ملک کی جمہوریت ، بھائی چارے اور گنگا جمنی تہذیب کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔