حوزہ/ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے انڈونیشیا کی مذہبی شخصیات اور ملت و حکومت انڈونیشیا کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔