جلسہ تعزیت
-
جلسہ تعزیت و مجلس عزاء:
حجۃ الاسلام مولانا ممتاز علی واعظ قمی غازی پوری اپنے جملہ صفات و کمالات میں ممتاز تھے: مولانا سید اسد رضا رضوی
حوزہ/ پٹنہ،بہار میں حجۃ الاسلام مولانا شیخ ممتاز علی واعظ قمی غازی پوری مرحوم کی یاد میں جلسہ تعزیت و مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند کی جانب سے مدرسۃ الواعظین لکھنو میں جلسہ تعزیت منعقد ہوا
حوزہ/ خادم حرم امام علی رضا علیہ السلام، اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی رحمۃ اللّٰہ علیہ، ایران کے وزیر خارجہ جناب امیر عبداللہیان، تبریز کے امام جمعہ آیۃ اللہ سید محمد علی آل ہاشم اور دیگر شہداء کی شہادت کی یاد میں نمائندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند کی جانب سے امیر جامعہ ناظمیہ آیۃ اللہ سید حمید الحسن صاحب کے زیر صدارت مدرسۃ الواعظین لکھنو میں جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں جلسۂ تعزیت و انتیسویں برسی کے موقع پر یاد کئے گئے مرحوم آیۃ اللہ خوئی طاب ثراہ
حوزہ/ حجۃ الاسلا م والمسلمین مولانا شیخ شمشیر علی مختاری نے کہا: مرحوم آیۃ العظمیٰ آقائی خوئی رحمۃ اللہ علیہ کافی طویل عرصے تک شیعیان جھان کے مرجع تقلید کی حیثیت سے عظیم قیادت و رھنمائی فرمائی۔ہم ان کو صمیم قلب سے یاد کرتے ہیں اور پر خلوص خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسۂ تعزیت
حوزہ/ دین کے بے لوث خدمت گذار اور مکاتب امامیہ تنظیم المکاتب کشمیر کے انچارج الحاج مولانا سیدمحمد یوسف بٹ صاحب کی اہلیہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی ادارہ تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد ہوا۔
-
ادارہ الاسوہ فاونڈیشن کے زیر انتظام:
علماء و شہداء کی یاد میں مجلس ترحیم و جلسہ تعزیت
حوزہ/ شہر سیتاپور میں ادارہ الاسوہ کے زیر انتظام جامعۃ المصطفی الامامیہ وجامعہ ام الزہرا سلام اللہ علیہا کی جانب سے دور حاضر میں دنیا سے رخصت ہونے والے علماء کرام اور شہداء اسلام کی یاد میں جلسہ تعزیت اور مجلس ترحیم کاانعقاد کیا گیا۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدیؒ ایک جامع شخصیت تھے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ عالم ربانی فقیہ صمدانی مفسر و فیلسوف آیۃ اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے سلسلہ میں تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور جلسہ تعزیت منعقد کیا گیا۔