۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
جلوس و مجالس
کل اخبار: 2
-
انسانی اقدار کو زندہ رکھنے کیلئے جلوس و مجالس لازمی ہیں، علامہ سید ہاشم موسوی
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیدالشہداء علیہ السلام کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے جو جلوس نکلتا ہے اور عزاداری ہوتی ہے یہ در حقیقت اسی پیغام کو بچانے اور سیدالشہداءؑ کی قربانی کو یاد کرنے کیلئے کی جاتی ہے۔ جس سے ایک مرتبہ پھر انسانیت کے کان میں توحید رسالت، نبوت، شریعت، عدل و انصاف، پاک دامنی زندہ ہوجاتی ہیں۔
-
عزاداری ہماری عبادت ہے کوئی بھی مذہب و مسلک کسی کو اپنی عبادت پر پابندی کی اجازت نہیں دے سکتا، علامہ اقتدار نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکومت کو ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کا اختیار حاصل ہے لیکن کسی کے مذہبی معاملات میں خلل ڈالنے کا قطعاََ حق حاصل نہیں ماضی میں دہشت گردی کے ذریعے ہمارے جلوس و مجالس کو روکنے کی کوشش کی گئی۔ ملت تشیع کے ہزاروں افراد کو شہید کرنے کے باوجود عزاداری میں کمی نہیں آئی۔