جلوس یوم علی ع
-
یوم علی (ع) کے موقع پر ہم نے عہد کرتے ہیں کہ ہم مولا علی کے نقش قدم پہ چلیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان: حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کی روشنی میں دشمنان دین کفار و منافقین کی سازشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے دین مقدس اسلام اور اس کی پاکیزہ تعلیمات کا دفاع کریں گے۔
-
پاکستان میں یوم علی (ع) کا جلوس روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
حوزہ/ صدر پاکستان نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے کہا کہ ملک بھر میں حکومتی وضع کردہ ایس او پیز کے ساتھ مجالس و جلوس ہائے یوم علی علیہ السلام کے انعقاد پر کوئی پابندی نہیں۔
-
ایس اوپی کے مطابق عزاداری کرنے والوں پرمقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں خلاف آئین وقانون ہیں، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے یوم علی علیہ السلام کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں عزاداروں کے خلاف بلاجواز ایف آئی آرز کے اندراج اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس او پی کے تحت عبادت کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔
-
یومِ علی ع کے جلوس حکومت کی عائد کردہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کرتے ہوئے برآمد کیا گیا/گرفتاریاں قابل مذمت ہے، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ عارف الجانی نے کہا کہ یومِ علی ع کے جلوس عزاء کو حکومت کی عائد کردہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کرتے ہوئے برآمد کیا گیا مگر ملک کے بعض شہروں میں عزادارانِ امام علی علیہ السلام کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں ہیں حکومت کا یہ دہرا رویہ قابل مذمت ہے۔
-
صدر اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت عزاداری کے اجتماعات پر صوبائی حکومتوں کا رکاوٹیں کھڑی کرنا افسوسناک عمل ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ عزاداری ہمارا قانونی و آئینی حق ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔حکومت کی طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عزاداری کے مراسم کو ادا کیا جائے ،صدر اور وزیراعظم پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت عزاداری کے اجتماعات پر صوبائی حکومتوں کا رکاوٹیں کھڑی کرنا افسوسناک عمل ہے۔
-
یوم علیؑ پر پابندی مسترد شیعہ علماء کونسل سندھ نے متفقہ اعلان کردیا
حوزہ/شیعہ علماکونسل پاکستان سندھ وتنظیم عزاداری کے زیر اہتمام شہادت امیرالمومنین کے مجالس جلوس پر حکومت کی جانب سے پابندی کے نوٹیفکیشن کےخلاف قومی جماعتوں تنظیموں ماتمی انجمنوں اسکاوٹ وٹرسٹ کا اہم اجلاس انچولی امام بارگاہ میں منعقد ہوا.