جماعت اسلامی
-
جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری:
اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے صہیونی حکومت کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب ہو گیا
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے کہا: اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے صہیونی حکومت کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب ہو گیا ہے۔ عالم اسلام کو پہلے سے زیادہ متحد اور منظم ہونے کی ضرورت ہے۔
-
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ؛
پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں
حوزہ/ منصورہ سے جاری بیان کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر نے کہا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کیلئے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں۔
-
فلسطین کی سرزمین فلسطینیوں کی ہے، رخشندہ منیب
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی ناظمہ نے کہا کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں ہونے دیں گے اور فلسطینیوں کے ساتھ ہم آواز ہو کر اسرائیل کی چال کو ناکام بنا دیں گے۔
-
جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ:
دیانتدار قیادت اور اسلام کا عادلانہ نظام ہی موجودہ تمام مسائل کا حل ہے
حوزہ/ جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے کہا کہ ملک کے مسائل کا حل دیانتدار قیادت اور اسلام کا عادلانہ نظام ہے اور اسی پر عمل کر کے ہی ملک کی صورت حال بہتر ہوسکتی ہے۔
-
لاہور،جماعت اسلامی کا نبی (ص) سے پیار سود سے انکار مہم کا آغاز
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان میں اسلام کے دیئے ہوئے نظام زندگی کے غلبہ کی جدوجہد کر رہی ہے، قوم جماعت اسلامی کا ساتھ دے تو ملک کے فرسودہ نظام کو تبدیل کرکے اسلامی اور خوشحال پاکستان بنائیں گے۔