جمعہ الوداع
-
فلسطینی وفد علامہ عبدالقدیر خاموش کی دعوت پر آج پاکستان پہنچ گیا'
علماء مشائخ خطبات جمعہ میں فلسطین پر مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں
حوزہ/ متحدہ علماء محاذ کے قائدین کا فلسطینی وفد کی اسلام آباد آمد پر خیر مقدم ، مبارکباد و تعاون کی یقین دہانی۔
-
عالمی یوم القدس؛ اسرائیل کے ناپاک وجود اور فلسطینی مظلوم عوام پر ہونے والے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کا دن ہے، حجت الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ امام جمعہ تسر شگر بلتستان نے عالمی یوم القدس کی اہمیت پر زور اور یہودیوں کو منکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ آج ہماری شرعی ذمہ داری ہے کہ ہم ہر طرح سے منکرات اور برائی کا مقابلہ کریں، اس کیلئے ہمیں لڑنا بھی چاہیئے۔
-
آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی میں مرکزی آزادی القدس ریلی کا انعقاد
حوزه/ آئی ایس او پاکستان کراچی کے تحت القدس ریلی نمائش تا تبت سینٹر تک نکالی گئی، جس میں ہزاروں مرد، خواتین، بچوں اور جوانوں نے شرکت کی۔
-
یوم القدس یوم اسلام اور اسرائیل کی نابودی
حوزه/ سامراجی طاقتوں کی طرف سے مظلوم فلسطینی عوام پر سالہا سال سے ڈھائے جانے والے ظلم و بربریت کے خلاف امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ (جمعة الوداع) کو یوم القدس کا نام دے کر بین الاقوامی سطح پر ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف احتجاج کی بنیاد رکھی۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا ملک گیر یوم القدس منانے کا اعلان:
سندھ بھر میں تنظیم کی جانب سے احتجاجی ریلیان نکالی جائیں گی، ذوالقرنین حیدر مرکزی جنرل سیکریٹری
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان امام خمینی رح کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے ماہ رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو یوم القدس منانے کا اعلان کرتی ہے۔
-
کوئٹہ پریس کلب میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس کانفرنس کا انعقاد:
حکومت اسرائیل کیلئے کام کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے، مقررین
حوزہ / القدس فاؤنڈیشن کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب لیاقت بلوچ اور اعزازی مہمان سید ناصر عباس شیرازی نے شرکت کی، جبکہ کانفرنس کی صدارت فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان کے سرپرست علامہ مقصود علی ڈومکی نے کی۔
-
وطن عزیز میں جمعہ الوداع میں امت وحدہ کا روح پر ور منظر اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ جمعہ الوداع میں بیت المقدس کی آزادی کے لئے پرزور مطالبے کے ساتھ ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم خود اپنے ملک پر بھی توجہ دیں کہ یہ دوسرا فلسطین نہ بن جائے۔
-
اسرائیل کا وجود عالم اسلام کے قلب میں خنجر کی مانند ہے، القدس کانفرنس
حوزہ/ شرکاء کانفرنس کا کہنا تھا کہ ملت پاکستان اسرائیل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور ہم ماہ رمضان المبارک میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت جمعۃ الوداع یوم القدس کو سرکاری سطح پر یوم القدس منانے کا اعلان کرے۔
-
یوم القدس؛صہیونی نظام کے خلاف ندائے مردہ باد اسرائیل کا دن ہے، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ یوم القدس مقدّس یہ وہ عظیم دن ہے جس میں ایک عظیم شخصیت اور ایک وسیع الفکر مفکّر، کامل فقیہ، مضبوط مرجع نے روی زمین پر امریکہ کی ناجائز اولاد اور قبلہ اول کے مسلمانوں کے استحقاق کے حوالے سے آواز بلند کی اور اس مسیر کو دنیا کے ہر گوشہ و کنار سے مسلمانوں نے بھرپور لبیک کہا اور صدائے خالد کی شکل میں یوم القدس بن کر ابھر آیا ہے۔