۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

جمعۃ المبارک

کل اخبار: 2
  • قومیں ہمیشہ ناانصافی کے باعث تباہ ہوتی ہیں، علامہ رانا محمد ادریس

    قومیں ہمیشہ ناانصافی کے باعث تباہ ہوتی ہیں، علامہ رانا محمد ادریس

    حوزہ/ جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا تھا کہ فرقہ وارانہ، لسانی و گروہی اختلافات کو ریاست مدینہ سے راہ نمائی لے کر ختم کرنا ہوگا، ریاست مدینہ کا آئین قانون کی حکمرانی سکھاتا ہے۔آج انسانیت جن مشکلات اور مسائل سے دو چار ہے، ان سے نجات کا واحد راستہ ریاست مدینہ کی ریاست سے ہو کر گزرتا ہے، ریاست مدینہ کا آئین انسانی تاریخ کا بہترین آئین ہے۔

  • معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار

    معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار

    حوزہ/ پاکستان میں اکثریت مسلمانوں کی بستی ہے جبکہ ہر دوسرے گھر میں ایک مولوی، حاجی، قاری یا شیخ، زوار اور سید پایا جاتا ہے لیکن معاشرتی برائی اور استحصال ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ جمعۃ المبارک کے دن اور رمضان المبارک کے مہینے میں قدم قدم پر موجود مساجد مسلمانوں سے بھری رہتی ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان سب کوششوں کے باوجود ہمارا معاشرہ دن بدن زوال کی جانب بڑھ رہا ہے؟۔