جمعیتِ علمائے ہند
-
یکساں سول کوڈ ملک کے اتحاد کے لیے بڑا خطرہ: جمعیت علمائے ہند
حوزہ/ مولانا ارشد مدنی کی جمعیت علمائے ہند آج لا کمیشن کو اپنی رائے بھیجے گی، کہا گیا ہے کہ مسلمان ایسے کسی قانون کو قبول نہیں کریں گے جو شریعت کے خلاف ہو۔
-
ہندوستان کو ’ہندو راشٹر‘ بنانے والے افراد غدار ہیں: مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ ممبئی کے آزاد میدان میں جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ارشد مدنی حسنی نے کہا کہ اس ملک میں مسلمانوں کو ڈرا دھمکا کر مذہب تبدیل کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
ادے پور کا واقعہ غیر اسلامی اور غیر انسانی حرکت، جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا ارشد مدنی
حوزہ/ راجستھان کے ادے پور میں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر ہونے والے قتل کی مذمت کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ جس طرح ہم جگہ جگہ موب لنچنگ کے مخالف تھے اسی طرح ہم اس غیر انسانی حرکت کو بھی امن وامان کے لئے انتہائی خطرناک محسوس کرتے ہیں۔
-
جمعیت علمائے ہند پونا کی جانب سے مولانا اسلم رضوی کو ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ/ جمعیت علمائے ہند پونا کے صدر عالیجناب مولانا قاری محمد ادریس صاحب نے ایوارڈ سے نوازا اور اس پر آشوب نفرتی دور میں ایک نہایت ہی عظیم الشان پہل کر کے نفرت و تعصب کے سوداگروں کو منھ توڑ اور دندان شکن جواب دے کر تمام شیعوں کے دلوں کو شاد کیا ہے۔