جمعیت علماء پاکستان
-
علامہ عارف واحدی سے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر کی ملاقات / سیاسی و معاشی حالات پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی رہائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر ایک وفد کے ہمراہ عشائیہ پر تشریف لائے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
اسلام دشمن طاغوتی قوتیں پاکستان میں انتشار و افتراق کی فضاء پیدا کرنا چاہتی ہیں
حوزہ / اسلام دشمن طاغوتی قوتیں پاکستان میں انتشار و افتراق کی فضاء پیدا کرنے کے لئے دہشت گردی کی کاروائیاں کر رہی ہیں۔
-
دہشت گرد امریکہ اور اسرائیل،مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق غصب کررہے ہیں، جمعیت علماء پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ او آئی سی ، عرب لیگ سمیت کسی اسلامی ملک نے فلسطینی عوام کی عملی دفاعی مدد نہیں کی، اسرائیل کی حمایت کے لئے امریکہ نے عالمی اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
-
ایران اور پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ، جمعیت علماء پاکستان
حوزہ/ جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ و قائد اہل سنت پیر معصوم نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام کی قوت سے خائف استعماری قوتیں فرقوں کے باہمی اختلافات کو ہوا دیتی ہیں،آیت اللہ خامنہ ای کا فتویٰ اتحاد بین المسلمین کے لئے زمین ہموار کرتا ہے، ایرانی حکومت کی عالمی سطح پر اتحاد امت کے لئے کاوشیں قابل تحسین ہے۔