۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل
کل اخبار: 2
-
امام حسینؑ کے پیغام پر عمل کرکے اسلام کے پرچم کو سربلند رکھا جائے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
حوزہ/ حیدرآباد بار ایسوسی ایشن کے تحت یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی و ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے کہا کہ امام حسینؑ نے کربلا کے میدان میں قیامت تک آنے والی انسانیت کو درس دیا کہ جب بھی دین کی حرمت کی بقاء کا مسئلہ درپیش ہو، تو کسی قربانی سے دریغ نہ کرنا بلکہ اپنا سب کچھ اللہ کی راہ میں قربان کر دینا۔
-
ملک اور قوم کی تقدیر نظام مصطفےٰ (ص) کے نفاذ سے ہی بدلی جاسکتی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر
حوزہ/ حیدر آباد میں ناموس رسالت (ص) مارچ سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گستاخوں کی حمایت کرنے والے ٹرمپ کو امریکی عوام نے مسترد کردیا ہے، خان حکومت اگر سرخرو ہونا چاہتی ہے تو مصطفےٰ کریم ﷺ کی ناموس کی حفاظت کرے۔