۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۸ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 27, 2024
جمعیت علمائے اسلام
کل اخبار: 2
-
ملتان،جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام فرانسیسی صدر و فرانس میں شائع گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ فرانس سمیت یورپ میں رسول اللہ کے گستاخانہ خاکے قابل مذمت ہیں, آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام کے مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، ہم کٹ تو سکتے ہیں لیکن عزت و ناموس رسالت پر کوئی آنچ قبول نہیں کر سکتے۔
-
فرقہ واریت ہمارے مذہب اور پاکستان دونوں کیلئے زہر قاتل ہے، مولانا محمد خان شیرانی
حوزہ/ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء اور سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے علمائے کرام کے ایک وفد کے ہمراہ پشاور میں معروف شیعہ دینی درسگاہ جامعہ عارف حسین الحسینی کا دورہ کیا اور وہاں مدرسے کے علمائے کرام سے ملاقات کی۔