جمعیت علمائے مسلمان
-
مجمع علمائے مسلمین لبنان:
شیخ نعیم قاسم کا شہید نصر اللّٰہ کی جانشینی کے طور پر انتخاب، حزب اللہ کی ہم آہنگی کی دلیل ہے
حوزہ/ مجمع علمائے مسلمین لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سید الشہدائے طوفان الاقصٰی، سید حسن نصر اللّٰہ کی جانشینی کے طور پر حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب، حزب اللہ کی ہم آہنگی کی اہم دلیل ہے۔
-
شیخ غازی یوسف حنینہ:
امت مسلمہ کی سعادت رہبرِ انقلابِ اسلامی کی پیروی میں ہے
حوزہ/ جمعیت علمائے مسلمان لبنان کے سربراہ نے کہا کہ سوال ہوتا ہے کہ کیسے ایک اہل سنت عالم دین کا ولی شیعہ علماء میں سے ایک ہو سکتا ہے؟ اس کے جواب میں کہا جا سکتا ہے کہ ہر انسان کا اپنا ایک مذہب ہوتا ہے، لیکن سختیوں سے گزرنے، ایک امت بننے اور امت مسلمہ کی سعادت کی راہ، ایک محور اور رہبر پر منحصر ہے اور اس عہدے پر رہبرِ انقلابِ اسلامی فائز ہیں، لہٰذا سب کو ان کی پیروی کرنی چاہیئے۔
-
لبنان کے اہلسنت علمائے کرام کی آیت اللہ بوشہری سے ملاقات
حوزہ/ ”جمعیت علمائے مسلمان لبنان“ کے ایک وفد نے جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ حسینی بوشہری سے ملاقات اور مسئلہ فلسطین سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔