حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان سواد اعظم کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے علاوہ کسی ملک نے حماس کی مالی اور عسکری مدد نہیں کی، بیان بازی کافی نہیں ہے بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
حوزه/جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم) کے مرکزی صدر نے کہا کہ قومی ترقی کے لیے ناگزیر گیس پائپ لائن منصوبے کو شروع کیا جائے سعودی عرب، روس، چین اور ایران کا اتحاد خطے میں امن کا باعث ہو گا۔