جموں کشمیر
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے محرم تقریبات کا سلسلہ جاری ہے؛
کشمیر؛ تین دھائیوں کے بعد آٹھویں محرم الحرام کا روایتی جلوسِ متحدہ پُر امن انداز میں برآمد
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا اب جبکہ آٹھویں محرم کا جلوس پر امن طریقے سے اختتام کو پہنچا امید ہے گورنر انتظامیہ 10محرم الحرام کو آبی گزر سرینگر سے برآمد ہونے والے جلوس عاشورا کی بھی اجازت دیں گے۔
-
ہند ایران کے گہرے تعلقات زمانہ قدیم سے قائم ہیں، ڈاکٹر محمد علی ربانی
حوزہ/ دہلی میں ایرانی سفارت خانے کے کلچرل کونسلر ڈاکٹر محمد علی ربانی نے کشمیر۔ہند ایران رشتوں پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر محفوظ اور امن کی جگہ ہے، ہندوستان اور ایران کے درمیان زمانہ قدیم سے ہی مضبوط رشتے قائم ہیں۔
-
کشمیر میں عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی پر پابندی آر ایس ایس کی اسلام دشمن سازشوں کی ایک اور ثبوت، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ جموں کشمیر میں قربانی پر پابندی عائد کرنا قرآنی تعلیمات کے خلاف ہے اور راشٹریہ سیومسیوک سنگھ کی اسلام دشمن سازشوں کا ایک واضح ثبوت ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر:
کشمیر؛ ماہ مبارک کے پیش نظر دینی رہنماؤں کی خانہ نظر بندی ختم کی جائے
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے متحدہ مجلس علماء کے صدر اور میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کی بیس ماہ سے متواتر خانہ نظر بندی اور دیگر کئی دینی رہنماؤں کی دینی و سماجی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی حکومتی کاروائی کے خلاف صدائے احتجاجی بلند کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ ماہ مبارک کے پیش نظر میر واعظ کشمیر کی بیس ماہی خانہ نظربندی کو فوری طور ختم کریں تاکہ موصوف ماہ مبارک کے دوران اپنے فرائض منصبی انجام دے سکے ۔
-
جموں کشمیر سخت سیکورٹی اور غیر اعلانیہ ہڑتال کے بیچ یوم جمہوریہ کی تقاریب منعقد
حوزہ/وادی میں 72ویں یوم جمہوریہ کی سب سے بڑی تقریب دارالحکومت سرینگر میں واقع شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے پرچم کشائی کی اور مارچ پاسٹ کی سلامی لی۔
-
جموں کشمیر میں یوم جمہوریہ پر فوج نے سولر لائٹس اور کمبل تقسیم کیے
حوزہ/مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ’’فوج ہمیشہ غریب عوام کی مدد کرتی آئی ہے، تاہم مقامی لوگوں نے بھی ہر محاذ پر فوج کا ساتھ دیا ہے۔‘‘
-
کشمیر، میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت پر پیروان ولایت کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد و فرانسیسی گستاخی کی شدید مذمت
حوزہ/ اسلام کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان سے سامراج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے اسی لئے آئے روز مقدس شخصیات کی توہین کرتے رہتے ہیں انہوں نے فرانسیسی صدر کو دماغی مریض قرار دیا اور کہا کہ ایسے پاگل شخص کی علاج کے لئے اقوام عالم کو اقدامات اٹھانے چاہئے۔